Daily Khabardar
July 17, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
پی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈی

سرفراز بگٹی : مائنز اینڈ منرل ایکٹ کا از سر نو جائزہ لینے کی قرارداد کی حمایت

کوئٹہ ( خبردار نیوز ) وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مائنز اینڈ منرل ایکٹ کا از سر نو جائزہ لینے کی قرارداد کی حمایت کردی

سوموار کو جب یہ قرار داد ایوان میں پیش ہوا تو وزیراعلی میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ اس قرارداد کو حکومتی ارکان کیساتھ ملاکر مشترکہ قرارداد کی شکل میں

منظور کیا جائے،

انہوں نے کہا کہ مائنز اینڈ منرل ایکٹ پر اسمبلی قائمہ کمیٹی اور پھر وزیراعلی ہاوس میں بحث ہوئی تاہم ہم سے غلطیاں ہوسکتی ہیں،

وزیراعلی بلوچستان نے بتایا کہ انہوں نے اسمبلی میں اور اسمبلی سے باہر تمام جماعتوں کو بات کرنے کی دعوت دی کیونکہ ہم چاہتے ہیں سب کے خدشات دور

کرکے اتفاق رائے پیداکی جائے

اس سے قبل حزٍب اخٌتلاف جماعتوں کی جانب سے جمعیت علمائے اسلام کے رکن اصغر ترین نے پیر کو بلوچستان اسمبلی میں مائنز اینڈ منرل ایکٹ کا از سر نو

جائزہ لینے کی قرارداد پیش کی

اور مطالبہ کیا مائنز اینڈ منرل ایکٹ پر تمام سیاسی جماعتوں کے خدشات دور کئے جائیں،

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *