Daily Khabardar
July 16, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
فیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیڈائریکٹر عورت فاؤنڈیشن علاؤالدین خلجی اور پروجیکٹ کوآرڈینیٹر یاسمین مغل کی گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل سے ملاقات،فیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیڈائریکٹر عورت فاؤنڈیشن علاؤالدین خلجی اور پروجیکٹ کوآرڈینیٹر یاسمین مغل کی گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل سے ملاقات،

بلوچستان میں آج صبح آسمان پر ایک نمودار سیارہ

کوئٹہ ( خبردار نیوز ) بلوچستان کے مختلف علاقوں میں آج صبح ں آسمان پر ایک نمودار سیارہ دیکھا ہے جو بعد میں بارکھان کے علاقے میں ایک دھماکے سے پھٹ

گیا

منگل کی صبح بلوچسان کے مختلف علاقوں میں ایک شعلہ نماءسیارہ دیکھا گیا ہے جس کے بعد بتایا گیا ہے کہ ضلع بارکھان کے علاقے بغاو میں اچانک بڑا دھماکہ

ہوا جس کی وجہ سے شعلہ دو حصوں میں تقسیم ہوگیا ۔

شعلہ تقسیم ہوتے ہی اس نے دھوئیں سے ذگ ذیگ راستہ بنانا شروع کر دیا اس کے بعد شعلہ مٹ گیا۔

ماہرین کی رائے کے مطابق یہ ایسڑائیڈ یا سٹیرائیڈ یا سیٹلائیٹ ہو سکتا ہے یا پھر کسی راکٹ کا فیلئیر ۔ زمین کے گرد یہ سب چیزیں گھومتی ہوئی نظر آتی ہیں اور

بعض اوقات ایک دوسرے سے ٹکراتی ہیں جس کی وجہ سے بڑا دھماکہ ہوتا اور پھر آگ لگ جاتی ہے

تاہم کسی عالمی ادارے کی جانب سے کوئی خاص امعلومات منظر عام پر نہیں آئی ہیں

بتایا گیا ہے کہ یہی شعلہ اب بلوچستان اور پینجاب کی سرحدی پٹی ماڑی ضلع راجن پور کے علاقے میں اسکا ایک بڑا ٹکڑا وہاں موجود چرواہے نے دیکھا جوکہ پہاڑ

پر گرا ملا تاہم سرکاری طور پر اسکی تصدیق نہیں ہوسکی ہے

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *