Daily Khabardar
July 17, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
پی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈی

بلوچستان ہائی کورٹ نے سرفراز بگٹی کے خلاف توہین عدالت کیس نمٹا دی

بلوچستان ہائی کورٹ میں بچہ اغوا کیس کی سماعت پولیس نے اغوا کیس کی ہیش رفت سے متعلق رپورٹ پیش کی عدالت نے شہر میں سیف سٹی کیمروں سے متعلق رپورٹ مسترد کردی بلوچستان ہائی کورٹ میں بچہ اغواء کیس کی کیس کی سماعت جسٹس کامران م

بلوچستان ہائی کورٹ میں بچہ اغوا کیس کی سماعت پولیس نے اغوا کیس کی ہیش رفت سے متعلق رپورٹ پیش کی عدالت نے شہر میں سیف سٹی کیمروں سے متعلق رپورٹ مسترد کردی بلوچستان ہائی کورٹ میں بچہ اغواء کیس کی کیس کی سماعت جسٹس کامران م

کوئٹہ ( خبردارنیوز ) وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی کے خلاف توہین عدالت کی دائر آئینی درخواست بلوچستان ہائی کورٹ نے نمٹا دی کیس کی سماعت جسٹس اعجاز احمد سواتی اور

جسٹس محمد عامر رانا کے روبرو ہوئی

بلوچستان حکومت کا ترجمان مقرر کرنے کے خلاف توہین عدالت کی درخواست عبدالصادق خلجی ایڈوکیٹ نے دائر کرائی تھی دوران سماعت معزز عدالت نے درخواست گزارکو اس متعلق نئی

ائینی درخواست دائر کرنے کی ہدایت کی

اور ریماکس دیئے کہ گزشتہ فیصلے کے تناظر میں درخواست دائر نہیں جاسکتی اس حوالے عدالت نے درخواست گزار کو نئی درخواست جمع کرنے کی ہدایت کردی عدالت کے فیصلے کے

خلاف شاہد رند کو ترجمان بلوچستان حکومت بلوچستان بنانے پر توہین عدالت کی درخواست دائر کی گئی تھی

جس میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ بلوچستان ہائیکورٹ نے گذشتہ سال وزیراعلی کے کوآرڈینیٹرز، ترجمان اور فوکل پرسنز کئے تھے ان تعیناتیوں کو غیر قانونی قرار دیا تھا سماعت کے بعد

بلوچستان ہائی کورٹ کے احاطے میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے درخواست گزار صادق خلجی ایڈووکیٹ نے کہا کہ عدالت نے نئی آئینی درخواست دائر کرنے ہدایت کی ہے

آئینی طور پر حکومت ترجمان مقرر نہیں کرسکتی وزیر اعلیٰ کی لیگل ٹیم نے اس طرف توجہ نہیں دی اس حوالے سےجلد ہی توہین عدالت کی نئی درخواست دائر کروں گا۔

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *