Daily Khabardar
July 16, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
فیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیڈائریکٹر عورت فاؤنڈیشن علاؤالدین خلجی اور پروجیکٹ کوآرڈینیٹر یاسمین مغل کی گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل سے ملاقات،فیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیڈائریکٹر عورت فاؤنڈیشن علاؤالدین خلجی اور پروجیکٹ کوآرڈینیٹر یاسمین مغل کی گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل سے ملاقات،

کوہ سلیمان ڈویژن میں ترقیاتی منصوبوں کا آغاز

بارکھان ( خبردار نیوز )‌ کوہ سلیمان ڈویژن رکھنی ماڈل بازار کے منصوبے کے کام کا آج آغاز کر دیا گیا ہے حکومت بلوچستان نے کوہ سلیمان ڈویژن کے قیام کی منظوری کے بعد رکنی شہر

میں ترقیاتی منصوبوں کا باقاعدہ آغاز کر دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن کے مطابق رکھنی بازار کی بہتری، ماڈل سٹی کے قیام اور دیگر منصوبوں کی منظوری کے بعد باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس سے

علاقے کی معیشت اور شہری سہولیات میں نمایاں بہتری کی توقع کی جا رہی ہے۔

حکومت بلوچستان نے رکھنی بازار کی بہتری، ترقی اور ڈویلپمنٹ کی منظوری دے دی ہے کابینہ کی منظوری کے بعد محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کی جانب سے باقاعدہ طور پر

نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن کے مطابق صوبائی حکومت کی جانب سے رکنی ماڈل سٹی کے قیام کا بھی اعلان کیا گیا ہے،

جس میں کمشنر، ڈی آئی جی اور دیگر اہم سرکاری دفاتر کے قیام کے ساتھ ساتھ رکنی ماڈل بازار، واٹر سپلائی منصوبے، روڈ ڈیرہ کھیتران،

میونسپل کمیٹی کے قیام اور دیگر ترقیاتی منصوبوں پر بھی کام شروع کیا جا رہا ہے۔

حکومت بلوچستان کے مطابق رکنی شہر میں ٹریفک جام کے مسائل کو حل کرنے کیلئے پارکنگ اور شہر کے اندر 60 فٹ کشادہ سڑکیں بارش کے بعد کیچڑ اورسیوریج سسٹم کو بہتر بنایا

جائے گا،

جبکہ 50 بیڈ پر مشتمل جدید ہسپتال کے قیام کا منصوبہ بھی شامل ہے۔وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ شہری سہولیات کی بہتری اور بنیادی ڈھانچے کی مضبوطی حکومت

کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔

رکنی بلوچستان اور پنجاب کے سنگم پر واقع ہے، اس علاقے کی ترقی پورے خطے کے لیے سود مند ہوگی رکنی جو بلوچستان اور پنجاب کے سنگم پر واقع ہونے کے باعث معاشی حب کے

طور پر بھی جانا جاتا ہے،اب ترقی کے ایک نئے دور میں داخل ہو رہا ہے۔

حکومت بلوچستان کے مطابق ان منصوبوں پر مجموعی طور پر 8 سے 10 ارب روپے خرچ ہونگےجس سے علاقے کی خوبصورتی اور شہری معیار زندگی میں نمایاں بہتری متوقع ان ترقیاتی

منصوبوں کی تکمیل سے نہ صرف رکنی بلکہ پورے کوہ سلیمان ڈویژن کی معاشی اور سماجی ترقی میں اہم رول رہے گا

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *