Daily Khabardar
July 18, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
شہدائے زیارت کے واقعے کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے پر اتفاقکوئٹہ کے تاریخی کوئلہ پھاٹک چوک کا نام تبدیل کرکے “شہداءِ زیارت” چوک رکھ دیا گیابلوچستان کی 142 ہائی رسک یونین کونسلوں میں انسدادِ پولیو مہم پانچویں روز بھی جاری، 7 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدفسانحہ زیارت کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتالامریکہ کے ایران پر مسلسل چھٹی رات شدید حملے، کویت میں دھماکے، بحری ناکہ بندی سختپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفشہدائے زیارت کے واقعے کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے پر اتفاقکوئٹہ کے تاریخی کوئلہ پھاٹک چوک کا نام تبدیل کرکے “شہداءِ زیارت” چوک رکھ دیا گیابلوچستان کی 142 ہائی رسک یونین کونسلوں میں انسدادِ پولیو مہم پانچویں روز بھی جاری، 7 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدفسانحہ زیارت کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتالامریکہ کے ایران پر مسلسل چھٹی رات شدید حملے، کویت میں دھماکے، بحری ناکہ بندی سختپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریف

سرفراز بگٹی کا اپنے حلقہ انتخاب میں سو فیصد میرٹ پر بھرتی کے احکامات

سرفراز بگٹی کا صؤبے کے تمام علاقوں کو بجلی کی رسد یقینی بنانے کی ہدایت

سرفراز بگٹی کا صؤبے کے تمام علاقوں کو بجلی کی رسد یقینی بنانے کی ہدایت

کوئٹہ، ( خبردار نیوز ) وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے محکمہ تعلیم میں کنٹریکٹ آسامیوں پر سو فیصد میرٹ کو یقینی بنانے کی ہدایت ہے اور اپنے حلقہ انتخاب میں بھی سو فیصد

میرٹ پر بھرتی کے احکامات جاری کر دیئے

انہوں نے کہہا ہے کہ سیاسی مخالفین سمیت کوئی بھی فرد میرٹ پر پورا اترتا ہے تو اسکی تعیناتی یقینی بنائی جائے،

وزیر اعلٰی بلوچستان نے ڈپٹی کمشنر ڈیرہ بگٹی زوہیب الحق کو ٹیلی فون پر ہدایت کرتے ہوے کہا کہ ننانوے اشاریہ ننانوے فیصد بھی نہیں بلکہ سو فیصد میرٹ ہونی چاہئے،

انہوں نے بوگس ڈگریوں کے حامل امیدواروں کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت کرتے ہوےا کہا کہ کوئی پسند ناپسند نہیں میرٹ چلے گی بھلے مخالفین تعینات ہوں ،

بعدآزاں ڈپٹی کمشنر ڈیرہ بگٹی زوہیب الحق نے میرٹ کو یقینی بنانے کی یقین دہانی کراتے ہوے وزیراعلی کوبتایا کہ ہر سطح پر میرٹ کو یقینی بنائیں گے،

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *