Daily Khabardar
July 18, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
شہدائے زیارت کے واقعے کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے پر اتفاقکوئٹہ کے تاریخی کوئلہ پھاٹک چوک کا نام تبدیل کرکے “شہداءِ زیارت” چوک رکھ دیا گیابلوچستان کی 142 ہائی رسک یونین کونسلوں میں انسدادِ پولیو مہم پانچویں روز بھی جاری، 7 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدفسانحہ زیارت کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتالامریکہ کے ایران پر مسلسل چھٹی رات شدید حملے، کویت میں دھماکے، بحری ناکہ بندی سختپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفشہدائے زیارت کے واقعے کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے پر اتفاقکوئٹہ کے تاریخی کوئلہ پھاٹک چوک کا نام تبدیل کرکے “شہداءِ زیارت” چوک رکھ دیا گیابلوچستان کی 142 ہائی رسک یونین کونسلوں میں انسدادِ پولیو مہم پانچویں روز بھی جاری، 7 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدفسانحہ زیارت کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتالامریکہ کے ایران پر مسلسل چھٹی رات شدید حملے، کویت میں دھماکے، بحری ناکہ بندی سختپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریف

آزاد بلوچستان والوں کا یہاں کے حقوق سے کوئی سروکار نہیں -ضیاءلانگو

بلوچستان نے وزیرداخلہ میرضیاء لانگو کی اسمبلی رکنیت ختم

بلوچستان نے وزیرداخلہ میرضیاء لانگو کی اسمبلی رکنیت ختم

کوئٹہ ( خبردارنیوز )بلوچستان کے وزیرداخلہ میرضیاء لانگو نے کہاکہ بیرون ملک بیٹھے لوگ کا بلوچستان کے حقوق سے کوئی سروکار نہیں بلکہ وہ بیرونی ایجنڈے پر کام کرکے اس

صوبے میں خون کی ہولی کھیل رہے ہیں

وزیرداخلہ بلوچستان میرضیاء اللہ لانگو نے کہا ہے کہ آزاد بلوچستان کے نام پر ملک سے باہر بیٹھے لوگوں کا بلوچستان کے حقوق سے کوئی سروکار نہیں

یہ بات انہوں نے کوئٹہ میں جاری ہونےوالے ایک بیان میں کہی ہے

انہوں نے کہا کہ بیرونی ایجنڈے کو تقویت دینے کے لئے یورپ میں بیٹھے لوگ یہاں آگ اور خون کی ہولی کھیل رہے ہیں

چند نام نہاد بلوچ رہنما یورپ کی شہریت حاصل کر کے اپنے بچوں کیساتھ خوشحال زندگی گزاررہے ہیں

اور وہا ں سے سوشل میڈیا کے ذریعے ہمارے لوگوں کو ورغلایا جارہا ہے

وزیرداخلہ کے مطابق ان نام نہاد لوگوں کوسوشل میڈیا ایکس پر پرپیگنڈے کی بجائے بلوچستان آ کر حالات کا مقابلہ کرنا چاہئے

کیونکہ سوشل میڈیا اور میسجز کے ذریعے حقو ق حاصل نہیں کئے جاسکتے

ضیاء لانگو کے مطابق بلوچستان کے عوام کو اب فیصلہ کرنا ہوگا کہ وہ یورپ کے محلوں میں بیٹھے چند لوگوں کے بھکاوے میں نہیں آئیں گے

کیونکہ دشمن ممالک کو خوش کرنے والوں کا پاکستان بلخصوص بلوچستان کی ترقی و خوشحالی سے کوئی واسطہ نہیں ہے

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *