Daily Khabardar
July 19, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
شہدائے زیارت کے واقعے کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے پر اتفاقکوئٹہ کے تاریخی کوئلہ پھاٹک چوک کا نام تبدیل کرکے “شہداءِ زیارت” چوک رکھ دیا گیابلوچستان کی 142 ہائی رسک یونین کونسلوں میں انسدادِ پولیو مہم پانچویں روز بھی جاری، 7 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدفسانحہ زیارت کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتالامریکہ کے ایران پر مسلسل چھٹی رات شدید حملے، کویت میں دھماکے، بحری ناکہ بندی سختپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفشہدائے زیارت کے واقعے کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے پر اتفاقکوئٹہ کے تاریخی کوئلہ پھاٹک چوک کا نام تبدیل کرکے “شہداءِ زیارت” چوک رکھ دیا گیابلوچستان کی 142 ہائی رسک یونین کونسلوں میں انسدادِ پولیو مہم پانچویں روز بھی جاری، 7 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدفسانحہ زیارت کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتالامریکہ کے ایران پر مسلسل چھٹی رات شدید حملے، کویت میں دھماکے، بحری ناکہ بندی سختپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریف

بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں حالات زندگی معمول پر آنا شروع ہوگئے

بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں حالات زندگی معمول پر آنا شروع ہوگئے

بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں حالات زندگی معمول پر آنا شروع ہوگئے

کوئٹہ ( خبردارنیوز ) بلوچستان کےساحلی شہر گوادر میں حالات زندگی معمول پر آنا شروع ہوگیا جو بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے احتجاج اور دھرنے کے باعث دو ہفتے سے زیادہ مدت

کے لیے متاثر ہوے تھے

بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے گوادر میں احتجاجی دھرنے کے خاتمے کے اعلان کے بعد ضلع گوادر میں حالات معمول پر آگئے ۔

کل سے ہی تمام شاہراہیں اور موبائل فون سروس کھول دی گئی تھیں ،

اسسٹنٹ کمشنر گوادر جواد زہری کے مطابق گوادر شہر میں کاروباری مراکز پہلے ہی کھل گئے تھے

جبکہ گوادر شہر میں بھی معمولات زندگی مکمل طور پر معمول پر آگئی ہیں،

یاد رہے کہ بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے احتجاج اور دھرنے کی وجہ سے حکومت نے حفظ امن کے تحت گوادر میں شاہراہیں اور موبائل فون سروس دو ہفتے تک بند رکھی گئیں۔

جس کے باعث گوادر کی طرح ضلع کیچ میں بھی معمولات زندگی متائثر رہیں

یاد رہے بلوچ یکجہتی کیمٹی نے نے حکومت سے ایک معاہدے کے بعد 9 اگست کو دھرنا ختم کرنے کا اعلان کیا تھا

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *