Daily Khabardar
July 19, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
شہدائے زیارت کے واقعے کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے پر اتفاقکوئٹہ کے تاریخی کوئلہ پھاٹک چوک کا نام تبدیل کرکے “شہداءِ زیارت” چوک رکھ دیا گیابلوچستان کی 142 ہائی رسک یونین کونسلوں میں انسدادِ پولیو مہم پانچویں روز بھی جاری، 7 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدفسانحہ زیارت کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتالامریکہ کے ایران پر مسلسل چھٹی رات شدید حملے، کویت میں دھماکے، بحری ناکہ بندی سختپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفشہدائے زیارت کے واقعے کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے پر اتفاقکوئٹہ کے تاریخی کوئلہ پھاٹک چوک کا نام تبدیل کرکے “شہداءِ زیارت” چوک رکھ دیا گیابلوچستان کی 142 ہائی رسک یونین کونسلوں میں انسدادِ پولیو مہم پانچویں روز بھی جاری، 7 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدفسانحہ زیارت کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتالامریکہ کے ایران پر مسلسل چھٹی رات شدید حملے، کویت میں دھماکے، بحری ناکہ بندی سختپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریف

بلوچستان میں بارشوں سے 3 بچوں سمیت 11 افراد جان بحق8 زخمی

بلوچستان میں بارشوں سے 3 بچوں سمیت 11 افراد جان بحق8 زخمی

بلوچستان میں بارشوں سے 3 بچوں سمیت 11 افراد جان بحق8 زخمی

کوئٹہ ( خبردارنیوز ) ضلع کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث انسانی جانی نقصان کے علاوہ مالی نقصان بھی ہوا ہے

مون سون بارشوں کے نقصانات کے حوالے سے پی ڈی ایم اے نے رپورٹ جاری کردی جس کے تحت صوبے میں : حالیہ مون سون کی بارشوں سے 3 بچوں سمیت 11 افراد جاں بحق ہوئے،

جبکہ بارشوں کے دوران مختلف حادثات میں 7 بچوں سمیت 8 افراد زخمی بھی ہوئے

رپورٹ کے مطابق سیلابی ریلوں کے باعث 15 گھر مکمل تباہ جبکہ 34 گھروں کو جزوی نقصان پہنچا اس کے علاوہ طوفانی بارشوں سے 62 ایکڑ زرعی زمین اور 12 کلو میٹر سڑکیں متاثر

ہوئیں ہیں

رپورٹ میں مذید کہا گیا ہے کہ سیلابی صورتحال کے باعث قومی شاہراہوں پر 5 پلوں کو نقصان پہنچا جبکہ آسمانی بجلی گرنے اور مختلف واقعات میں 82 مویشی ہلاک ہوئے

پی ڈی ایم اے حکام نے کہا ہے کہ بارشوں سے متاثرہ اضلاع میں امدادی کارروائیاں تیزی سے جاری ہیں اور شدید بارشوں سے متاثرہ 4 اضلاع میں حکومت بلوچستان نے ایمرجنسی نافذ

کردی

جہاں متاثرین کی بھر امداد کے لیے کاروائیاں تیز ی سے جاری ہیں

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *