Daily Khabardar
July 18, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
شہدائے زیارت کے واقعے کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے پر اتفاقکوئٹہ کے تاریخی کوئلہ پھاٹک چوک کا نام تبدیل کرکے “شہداءِ زیارت” چوک رکھ دیا گیابلوچستان کی 142 ہائی رسک یونین کونسلوں میں انسدادِ پولیو مہم پانچویں روز بھی جاری، 7 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدفسانحہ زیارت کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتالامریکہ کے ایران پر مسلسل چھٹی رات شدید حملے، کویت میں دھماکے، بحری ناکہ بندی سختپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفشہدائے زیارت کے واقعے کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے پر اتفاقکوئٹہ کے تاریخی کوئلہ پھاٹک چوک کا نام تبدیل کرکے “شہداءِ زیارت” چوک رکھ دیا گیابلوچستان کی 142 ہائی رسک یونین کونسلوں میں انسدادِ پولیو مہم پانچویں روز بھی جاری، 7 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدفسانحہ زیارت کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتالامریکہ کے ایران پر مسلسل چھٹی رات شدید حملے، کویت میں دھماکے، بحری ناکہ بندی سختپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریف

بلوچوں کو اس ملک میں مکمل آزادی اور خود مختاری حاصل ہے -سرفراز بگٹی

بلوچوں کو اس ملک میں مکمل آزادی اور خود مختاری حاصل ہے -سرفراز بگٹی

بلوچوں کو اس ملک میں مکمل آزادی اور خود مختاری حاصل ہے -سرفراز بگٹی

کوئٹہ (خبردارنیوز ) وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ ملک میں بلوچ آزاد ہیں اور بلوچ جمہوری عمل کا حصہ ہوتے ہوئے آج صدر مملکت کے عہدے تک پہنچے اور میں

نہیں سمجھتا کہ بلوچ کو اس سے بڑھ کر کسی آزادی کی ضرورت ہے

وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان دشمن قوتوں کی زد میں ہے جو پاکستان کو کمزور کرنا چاہتی ہیں اور مخصوص ٹولہ سوشل میڈیا کے پروپیگنڈا کے ذریعے

ریاست کو کمزور کرنے کی کوشش کررہا ہے،

تاکہ ریاست اور عوام کے مابین ملک دشمن قوتیں خلیج پیدا کرسکیں

کوئٹہ میں جشن آزادی کے سلسلے میں نشانہ بازی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوے

انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا اچھی چیز تاہم اس کا منفی استعمال کیا جاررہا ہے

بالخصوص بلوچستان کے تناظر میں سوشل میڈیا کے ہتھیار کو بری طرح استعمال کیا گیا منفی

سازشوں کے تدارک کے لئے سوشل میڈیا کے مثبت استعمال کی اشد ضرورت ہے،

وزیر اعلٰی بلوچستان کے مطابق صوبائی حکومت ایسی تمام سازشوں اور عناصر کا قلع قمع کرے گی جو ریاست کو کمزور کرنے کے لئے کی جاررہی ہیں

بالخصو ص وہ جو ریاست اور نوجوانوں کے درمیان پہاڑوں پر بیٹھ کر یا سوشل میڈیا پر دوریاں پیدا کررہے ہیں،

سرفراز بگٹی نے کہا کہ بلوچستان کے لوگ محب وطن ہیں ریاست کے خلاف تمام سازشیں ناکام بنادیں گے

وزیراعلی نے یقین دھانی کراھی کہ نشانہ بازی کو دوبارہ زندہ کریں گے کیونکہ بلوچ، پشتون اور مقامی قبائل کا کلچر حصہ ہے

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *