Daily Khabardar
July 18, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
شہدائے زیارت کے واقعے کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے پر اتفاقکوئٹہ کے تاریخی کوئلہ پھاٹک چوک کا نام تبدیل کرکے “شہداءِ زیارت” چوک رکھ دیا گیابلوچستان کی 142 ہائی رسک یونین کونسلوں میں انسدادِ پولیو مہم پانچویں روز بھی جاری، 7 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدفسانحہ زیارت کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتالامریکہ کے ایران پر مسلسل چھٹی رات شدید حملے، کویت میں دھماکے، بحری ناکہ بندی سختپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفشہدائے زیارت کے واقعے کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے پر اتفاقکوئٹہ کے تاریخی کوئلہ پھاٹک چوک کا نام تبدیل کرکے “شہداءِ زیارت” چوک رکھ دیا گیابلوچستان کی 142 ہائی رسک یونین کونسلوں میں انسدادِ پولیو مہم پانچویں روز بھی جاری، 7 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدفسانحہ زیارت کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتالامریکہ کے ایران پر مسلسل چھٹی رات شدید حملے، کویت میں دھماکے، بحری ناکہ بندی سختپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریف

کسی کو دینی مدارس سرکاری تحویل میں لینے کی اجازت نہیں دیں گےـ مولانا فضل الرحمان

​پشین (نیوز ڈیسک): جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے پشین میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی قوم جے یو آئی کے ساتھ کھڑی ہے،
ہمیں بدنام کرنے کے تمام حربے ناکام ہوئے اور وہ آج بھی سرخرو ہو کر قوم کے سامنے کھڑے ہیں۔
ملک میں جمہوریت کا حال ٹرمپ جیسا ہو چکا ہے، پاکستان کمزور نہیں بلکہ اس کے حکمران کمزور ہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ اسٹیبلشمنٹ کی رائے سے اختلاف کرنے والے کو غدار کہہ دیا جاتا ہے، لیکن ہم پاکستان کو متحد دیکھنا چاہتے ہیں
اور بلوچستان میں پشتونوں اور بلوچوں کی زمین پر کسی کو قبضہ نہیں کرنے دیں گے۔
​مولانا فضل الرحمن نے پیپلز پارٹی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ہم ذوالفقار علی بھٹو کے بنائے ہوئے آئین کی حفاظت کرنا چاہتے ہیں،
جبکہ آج بلوچستان میں پیپلز پارٹی کی ایسی حکومت ہے جس کا کسی کو علم تک نہیں۔
انہوں نے کہا کہ 26 ویں آئینی ترمیم میں جے یو آئی نے سود کے خاتمے کا فیصلہ شامل کروایا مگر اس پر کوئی پیش رفت نظر نہیں آ رہی۔
حکومت اپنی جامعات کے طلباء کو روزگار نہیں دے پا رہی لیکن دینی مدارس کو سرکاری تحویل میں لینا چاہتی ہے،
حالانکہ مدارس کی رجسٹریشن کا قانون متفقہ طور پر پاس ہونے کے باوجود اب اس میں مشکلات پیدا کی جا رہی ہیں۔
انہوں نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کی سازشیں ناکام بنانے کا دعویٰ کرتے ہوئے پاکستان سمیت بڑے مسلم ممالک کو ایک “اسلامک بلاک” بنانے کی ضرورت پر بھی زور دیا۔

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *