فاقی حکومت کا بانی پی ٹی آئی کی اسپتال منتقلی کے حکم پر نظرثانی کی درخواست دائر کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد ( خبر دار نیوز) وفاقی حکومت نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو اسپتال منتقل کرنے کے عدالتی فیصلے پر نظرثانی کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا ہے۔
حکومت کی جانب سے اس فیصلے کے خلاف نظرثانی کی درخواست دائر کر دی گئی ہے جس میں متعلقہ عدالتی احکامات پر نظرثانی کی استدعا کی گئی ہے۔
یاد رہے کہ گذشتہ روز سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کو علاج معالجہ کے لیے الشفاء ہسپتال منتقل کرنے کا حکم صادر کیا تھا –

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں