Daily Khabardar
July 17, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
بلوچستان کی 142 ہائی رسک یونین کونسلوں میں انسدادِ پولیو مہم پانچویں روز بھی جاری، 7 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدفسانحہ زیارت کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتالامریکہ کے ایران پر مسلسل چھٹی رات شدید حملے، کویت میں دھماکے، بحری ناکہ بندی سختپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانبلوچستان کی 142 ہائی رسک یونین کونسلوں میں انسدادِ پولیو مہم پانچویں روز بھی جاری، 7 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدفسانحہ زیارت کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتالامریکہ کے ایران پر مسلسل چھٹی رات شدید حملے، کویت میں دھماکے، بحری ناکہ بندی سختپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلان

لبنان میں پیجرز دھماکے 8 افراد جان بحق ایرانی سفیر سمیت 1200 زخمی

لبنان میں مختلف دھماکوں میں 1200 افراد زخمی

لبنان میں مختلف دھماکوں میں 1200 افراد زخمی

بیروت ( خبردار نیوز ) لبنان میں مختلف بم دھماکوں میں 8 افراد جانبحق جبکہ 12 سو سے زاہد افراد زخمی ہوے ہیں

الجزہ ٹی وی کے مطابق بیروت کے مختلف مقامات پر پیجرز بم دھماکے ہوے

جس کے باعث 12 سو سے زیادہ افراد زخمی ہوے ہیں جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں

لبنان ًمیں حکام کے مطابق زیادہ تردھماکوں میں حزب اللہ کے قائدین اور دفاتر کونشانہ بنایا گیا ہے

اس کے علاوہ زخمیوں میں بڑے پیمانے پر عام شہر ی بھی شامل ہیں

جنہیں فوری طور پر مختلف ہسپتالو ں میں منتقل کردیا گیا جہاں درجنوں زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے

ایک اور اطلاع کے مطابق ان دھماکوں میں لبنان میں ایرانی سفارتخانے کے ایک اہم اہلکار بھی زخمی ہوا

بتایا گیا ہے کہ ہسپتالوں میں درجنوں زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے جہیں فوری طور پر خون کی اشدضرورت ہے

حزب اللہ کے مطابق دھماکوں کے پس پردہ اسرائیل کے خفیہ ادارے ہیں جنہوں نے جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے یہ دھماکے کرواے ہیں تاہم ابھی تک اسرائیل

کی جانب سے ان دھماکوں پر کوئی ردعمل نہیں آیاہے

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *