راولپنڈی (اسپورٹس ڈیسک)پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ میں قومی ٹیم نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 3 وکٹوں کے نقصان پر 200 رنز بنا لیے ہیں۔
میچ کے دوران پاکستانی بلے بازوں نے پچ پر عزم کے ساتھ بیٹنگ جاری رکھی اور بابر اعظم نے نصف سنجچری اسکور کی
پاکستان نے بلے بازوں نے ر سری لنکن بولنگ اٹیک کا بھرپور مقابلہ کیا۔ قومی ٹیم کے بیٹرز نے مناسب رن ریٹ برقرار رکھتے ہوئے اننگز کو آگے بڑھایا، جبکہ سری لنکن بولرز بھی بقیہ وکٹیں حاصل کرنے کے لیے سرگرم عمل ہیں۔
اسوقت طلعہ 38 اور سعود 18 رنر پر کھیل رہے ہیں –