Daily Khabardar
July 18, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
شہدائے زیارت کے واقعے کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے پر اتفاقکوئٹہ کے تاریخی کوئلہ پھاٹک چوک کا نام تبدیل کرکے “شہداءِ زیارت” چوک رکھ دیا گیابلوچستان کی 142 ہائی رسک یونین کونسلوں میں انسدادِ پولیو مہم پانچویں روز بھی جاری، 7 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدفسانحہ زیارت کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتالامریکہ کے ایران پر مسلسل چھٹی رات شدید حملے، کویت میں دھماکے، بحری ناکہ بندی سختپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفشہدائے زیارت کے واقعے کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے پر اتفاقکوئٹہ کے تاریخی کوئلہ پھاٹک چوک کا نام تبدیل کرکے “شہداءِ زیارت” چوک رکھ دیا گیابلوچستان کی 142 ہائی رسک یونین کونسلوں میں انسدادِ پولیو مہم پانچویں روز بھی جاری، 7 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدفسانحہ زیارت کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتالامریکہ کے ایران پر مسلسل چھٹی رات شدید حملے، کویت میں دھماکے، بحری ناکہ بندی سختپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریف

عدت نکاح کیس میں عمران خان اور بشرا بی بی کی رہائی کا حکم

بانی پی ٹی آئی کوعبوری ضمانت مل گئی

بانی پی ٹی آئی کوعبوری ضمانت مل گئی

اسلام آبااد ( خبردار نیوز ) سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو عدت نکاح کیس میں عدالت نے رہاکرنے کا حکم دیا ہے

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج افضل مجوکا نے فیصلہ سناتے ہوے کہا کہ اگر کسی دوسرے مقدمے میں گرفتار نہیں ہیں تو رہا کردیا جائے ،

عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے رہائی کے احکامات جاری کردیے ہیں ،

اس سے قبل عدالت میں بشرا بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا کیجانب سے دائر میڈیکل بورڈ اور علماء کی رائے کے حوالے درخواستوں پر بھی دلائل مکمل

ہوچکے ہیں

خاورمانیکانےسماعت دوران دلائل دیے تھے کہ عدت پوری ہونے سے قبل بشرا بی بی نے عمران خان سےنکاح کیا تھا

اس سے قبل مقامی عدالت نے سابق وزیراعظم عمران خان اور بشرا بی بی کو سات سال قید کی سزا سنائی تھی

واضع رہے کہ عدت سے متعلق بشری بی بی کے شوہر خاور مانیکا نے چھ سا ل بعد گزشتہ سال نومبر میں کیس دائرکیاتھا

جس میں کہا گیا تھا کہ بشری بی بی نے عدت پوری ہونے سے قبل سابق وزیراعظم عمران خان سے شادی کی تھی

تاہم عدالت نے دونوں جانب سے دلائل سننے کے بعد آج فیصلہ سنایا ہے

بعض قانونی ماہرین کے مطابق خاور مانیکا اس فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں چیلنج کیا جا سکتا ہے

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *