نائیجیریا ( خبردارنیوز ) نائیجریا کے ایک ہائی سکول میلے میں 35 بچے ہلاک ہواے ہیں جبکہ چھ بچے زخمی بھی ہوئے،
اے-ایف- پی کے مطابق حادثہ میلے میں ہجوم کی بھگدڑ کی وجہ سے پیش آیا
بعدازاں پولیس کی جانب سے واقعے کی تفصیلات جاننے کے لیے تحقیق جاری ہے،