Daily Khabardar
July 16, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
فیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیڈائریکٹر عورت فاؤنڈیشن علاؤالدین خلجی اور پروجیکٹ کوآرڈینیٹر یاسمین مغل کی گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل سے ملاقات،فیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیڈائریکٹر عورت فاؤنڈیشن علاؤالدین خلجی اور پروجیکٹ کوآرڈینیٹر یاسمین مغل کی گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل سے ملاقات،

کوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑ

کوئٹہ (خبردار نیوز ) صوبائی وزیر خوراک نور محمد دمڑ ۔ےقبائلی عمائدین کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ دنوں زیارت کے علاقے مانگی میں دہشت گردوں نے بہادر پولیس اہلکاروں کو شہید کیا، نور محمد دمڑ نے زیارت کے علاقے مانگی میں پیش آنے والے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ سانحہ زیارت کا دھرنا سیاسی ہو چکا ہے،
تاہم یقین دلاتا ہوں کہ سانحہ زیارت کے متاثرین کے تمام مطالبات پر عمل درآمد ہوگا، کیونکہ حکومت کی نیت صاف ہے، وزیر اعلیٰ نے ایس پی زیارت کو معطل کر دیا ہے،
اس کے علاؤہ زیارت واقعے میں غفلت برتنے والے تمام افراد کے خلاف کارروائی ہوگی،
نور محمد دمڑ ۔ے بتایا کہ سانحہ زیارت سے متعلق قبائلی عمائدین کا جرگہ بھی آج طلب کیا گیا ہے،
ایک سوال کے جواب انکا کہنا تھا کہ سانحہ زیارت کے شہداء کی نماز جنازہ میں وزیر اعلیٰ کے ہمراہ شرکت کی،
نور محمد دمڑ کے مطابق شہداء کے چہرے مسخ شدہ تھے، لہذا شہداء پر سیاست نہیں کرنی چاہیے، ن
انکا کہنا تھا کہ سانحہ زیارت کے شہداء میرے بچوں کی طرح تھے، تاہم سانحہ زیارت کا دھرنا سیاسی ہو چکا ہے، اس کے باوجود مذاکرات سے اچھی خبر کی توقعات تھیں،

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *