Daily Khabardar
July 16, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
فیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیڈائریکٹر عورت فاؤنڈیشن علاؤالدین خلجی اور پروجیکٹ کوآرڈینیٹر یاسمین مغل کی گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل سے ملاقات،فیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیڈائریکٹر عورت فاؤنڈیشن علاؤالدین خلجی اور پروجیکٹ کوآرڈینیٹر یاسمین مغل کی گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل سے ملاقات،

نایاب مارخور کو میوزم میں رکھنے کی بجاےدفنانا سوالیہ نشان ہے؟

تکتوپہاڑ سےمارخور کے تین شکاری لیویزکے ہاتھوں گرفتار

تکتوپہاڑ سےمارخور کے تین شکاری لیویزکے ہاتھوں گرفتار

پشین ( خبردار نیوز ) بوستان میں شکار کیا جانیوالا مارخور کو دفنا دیا گیا ،

جس پر علاقے کے مکینوں نے تشویش کا اظہار کیا اور نایاب جانور کو میوزیم میں رکھنے کے بجائے دفنانا سوالیہ نشان قرار دے دیا ہے

انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ بوستان تکتو پہاڑ پر ماخور کے شکار پر مکمل پابندی عائد کی جائے ،

گزشتہ روز بوستان میں لیویز فورس کرتے ہوے بوستان میں انڈسٹریل زون کے عقب میں جیپ سے شکار کیا جانے والا مارخور برآمدکرکے ، مارخور کے غیر

انونی شکار کے الزام میں تین افراد گرفتار کرلیا گیا ہے

اسسٹنٹ کمشنر پشین میر حمزا بلو نے بتایا کہ گرفتار ہونے والوں میں اظہار خان ، مصور خان اور صدام خان شامل ہیں ،

گرفتار افراد میں سے دو بلوچستان کانسٹیبلری اور واسا میں ملازم ہیں ،

انکے مطابق گرفتار افراد نے مارخور کا شکار تکتو کے ممنوعہ علاقے سے کیا تھا گرفتار افراد کے خلاف وائلڈ لائف ایکٹ کی خلاف ورزی کے مختلف دفعات

کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *