Daily Khabardar
July 16, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
پی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈی

ڈیرہ مراد جمالی میں بلوچستان کتاب کاروان کا کتابی میلہ

ڈیرہ مراد جمالی میں بلوچستان کتاب کاروان کا کتابی میلہ

ڈیرہ مراد جمالی میں بلوچستان کتاب کاروان کا کتابی میلہ

نصیر آباد ( خبردار نیوز ) ڈیرہ مراد جمالی میں بلوچستان کتاب کاروان کے زیر اہتمام کتابی میلے کا انعقاد کیا گیا، جس کا مقصد علم اور شعور کو فروغ دینا ہے۔کتابوں کے ان اسٹالز نے

نوجوانوں اور علم کے متلاشی افراد کو مختلف موضوعات پر معلومات فراہم کرنے کا موقع دیا۔

بلوچستان کتاب کاروان کے سلسلے میں نصیرآباد میں بھی کتابوں کے اسٹالز لگائے گئے۔ اس موقع پرنوجوانوں، طلبہ، اور اساتذہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ مختلف موضوعات پر کتابوں کی

دستیابی نے علاقے کے افراد کو مطالعے کی اہمیت سے روشناس کرایا۔

شہریوں نے کہا کہ یہ کتاب کاروان نہ صرف تعلیمی ترقی کے لیے ایک اہم قدم ہے بلکہ معاشرے میں شعور اور آگاہی کے فروغ کا بھی ذریعہ بن رہا ہے۔ شرکاء نے اس اقدام کو خوب سراہا گیا

“یہ کتابی میلہ علم و آگہی کا سفر جاری رکھنے کی بہترین مثال ہے۔ نصیرآباد کے عوام نے اس اقدام کو بھرپور پذیرائی دی، جس سے یہ واضح ہوتا ہے کہ بلوچستان میں علم کے فروغ کے

لیے ایسے اقدامات کی ضرورت ہے

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *