Daily Khabardar
July 16, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
فیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیڈائریکٹر عورت فاؤنڈیشن علاؤالدین خلجی اور پروجیکٹ کوآرڈینیٹر یاسمین مغل کی گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل سے ملاقات،فیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیڈائریکٹر عورت فاؤنڈیشن علاؤالدین خلجی اور پروجیکٹ کوآرڈینیٹر یاسمین مغل کی گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل سے ملاقات،

سنجید ی کوئلہ کان سے 11 لاشیں برآمد 1 کاکن کی تلاش جاری

سنجید ی کوئلہ کان سے 11 لاشیں برآمد 1 کاکن کی تلاش جاری

سنجید ی کوئلہ کان سے 11 لاشیں برآمد 1 کاکن کی تلاش جاری

کوئٹہ ( خبردار نیوز ) کوئٹہ کے نواحی علاقے سنجدی کی کوئلہ کان میں پھنسے 12 میں سے 11 کان کنوں کی لاشیں نکال لی گئی ہیں، جبکہ ایک کان کن کو نکالنے کے لیے ریسکیو آپریشن

جاری ہے۔ آج صبح کان سے نکالے جانے والے چھ کان کنوں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ہے۔

9 جنوری کی شب کوئٹہ سے 40 کلومیٹر کے فاصلے پر اسپین کاریز کے علاقے سنجدی کول فیلڈ میں میتھین گیس دھماکے کے باعث کوئلہ کان بیٹھ گئی تھی، جس کے نتیجے میں 4 ہزار فٹ

گہری کان میں 12 کان کن پھنس گئے تھے۔

ریسکیو آپریشن میں محکمہ معدنیات، پی ڈی ایم اے اور دیگر ادارے شریک ہیں۔جنہوں نے اب تک 11 کان کنوں کی لاشیں نکال لی ہیں، جبکہ ایک کان کن اب بھی کان کے اندر موجود ہے۔

چیف مائنز انسپکٹر بلوچستان عبدالغنی کا کہنا ہے کہ کان کے اندر پھنسے کان کن کے زندہ بچنے کے امکانات بہت کم ہیں۔ ریسکیو ٹیمیں 3900 فٹ کی گہرائی تک پہنچ چکی ہیں اور امید ہے

کہ جلد مزید پیش رفت ہوگی۔

سنجدی حادثے میں جاں بحق چھ کان کنوں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ہے، جبکہ خیبرپختونخوا کے قائد حزب اختلاف ڈاکٹر عباداللہ خان نے مارواڑ کول مائنز کا دورہ کیا اور جاں بحق کان

کنوں کی نماز جنازہ میں شرکت کی۔

پی ڈی ایم اے بلوچستان کے ڈائریکٹر ظہیر احمد بلوچ نے ریسکیو آپریشن پر بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ گیس کی موجودگی اور کان کے بیٹھنے کی وجہ سے ریسکیو آپریشن میں مشکلات

درپیش ہیں، تاہم ٹیمیں دن رات کوشش میں مصروف ہیں

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *