خضدار ( خبردارنیوز ) انجینیرہ کرس سے کویٹہ کراچی شاہراہ مکمل بند ہے جبکہ زہری بازار میں شٹر ڈاؤن ہڑتال رہی
یہ احتجاج علاقے میں متعدد نوجوانوں کی گرفتاری کے خلاف لواحقین کی جانب احتجاج جاری ہے
جس میں خواتین اور بچوں کی کثیر تعداد میں موجود ہے
احتجاج سے کراچی و کوئیٹہ مین روڈ و سوراب زیرو پوائنٹ سے سی پیک شاہراہ ہر قسم کے ٹریفک کے لیے بند ہے
مظاہرین کا مطالبہ ھے کہ جب تک ھمارے پیاروں کو نہیں چھوڑیں جائے تب تک قومی شاہراہ و زھری بازار بند رہے گا