گوادر : پبلک اکائونٹس کمیٹی کے اراکین اسٹڈیم میں کرکٹ سےلطف اندوز

کوئٹہ ( خبردارنیوز ) بلوچسان پبلک اکائونٹس کمیٹی کے اراکین نے گوادر کا دورہ کیا
بلوچستان اسمبلی کے پبلک اکائونٹس کمیٹی کے اراکین کا گوادر شہر کے مختلف مقامات کا دورہ کیا
اور یہ اراکین پبلک اکائونٹس کمیٹی گوادر کے معروف اسٹیڈیم بھی گئے ۔
جہاں انہوں نے اسٹڈیم میں کرکٹ بھی کھیلے ۔
یاد رہے کہ پی اے سی کے اراکین گوادر سے رکن اسمبلی مولانا ہدایت الرحمان کی درخواست پر گوادر کا دورہ کررہے ہیں ۔
دورے کے دوران پی اے سی کے اراکین نے گوادر شہر میں مختلف ترقیاتی اسکیموں پر کام کا بھی جائزہ لیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں