Daily Khabardar
July 17, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
پی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈی

بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بارشیں، جھل مگسی میں طغیانی، موسم خوشگوار

بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بارشیں، جھل مگسی میں طغیانی، موسم خوشگوار

بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بارشیں، جھل مگسی میں طغیانی، موسم خوشگوار

کوئٹہ ( خبردار نیوز ) محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے ژوب سے لیکر لسبیلہ تک مختلف اضلاع میں بارشون کا سلسلہ آج بھی متوقع ہے جبکہ بولان سنی اور جھل مگسی کے بعض

علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے

جھل مگسی میں صبح سویرے سے تحصیل گنداواہ کے مختلف علاقوں قاضی اسماعیل، گہیلا لاشار ،پتری اور گردو نواح کے علاقوں میں تیز بارش ہوئی جس کے باعث برساتی ندی نالوں میں

درمیانی درجے کے سیلابی ریلے اگئے

حکام کے مطابق اسماعیل نالہ میں سیلابی ریلہ دارو اور گگھ بند کو بہا کر لے گیا

اطلاعات کے مطابق جھل مگسی تحصیل گنداواہ کے مختلف دیہی اور پہاڑی علاقوں میں بارش ندی نالوں میں طغیانی آگئی بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا

آج صبح سویرے جھل مگسی تحصیل گنداواہ کے مختلف علاقوں قاضی اسماعیل، گہیلا لاشار ،پتری گردوح اور پہاڑی علاقوں میں تیز بارش سے ندی نالوں میں درمیانے درجے کے سیلابی

ریلے اگئے قاضی اسماعیل میں دارو اور گگھ کا بند ٹوٹ گیا زمینیں سیراب نہ سکیں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا

پی ڈی ایم اے کی جانب سے اعداد وشمار کے مطابق جمعہ کو لسبیلہ ، حب،سبی ، کیچ ،بولان، شیرانی ، ژوب ، دکی اور لورالائی اور آس پاس کے علاقوں میں کہی ہلکی اور کہی تیز بارش کا

امکان ہے

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *