Daily Khabardar
July 17, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
پی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈی

پی ایس ایل 10 کافائنل 1ارب 40 کروڑ نے لائیو دیکھا

لاہور (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دسویں ایڈیشن سے متعلق پی ایس ایل انتظامیہ اور اسٹیک ہولڈرز کے درمیان ہونے والے اہم اجلاس کے نکات منظر عام پر آگئے

ہیں۔

پی سی بی کے مطابق پی ایس ایل 10 کو لائیو اسٹریمنگ کے دوران تین ارب 40 کروڑ مرتبہ دیکھا گیا، جو کہ ایک نیا ریکارڈ ہے۔

پی ایس ایل 10 کی نمایاں جھلکیاں

پی ایس ایل 9 کی نسبت ویوز میں بڑا اضافہ ہوا، گزشتہ سیزن میں لائیو اسٹریمنگ ویوز 45 کروڑ 50 لاکھ تھے۔

فائنل میچ سب سے زیادہ دیکھا جانے والا مقابلہ رہا۔

لاہور قلندرز کی میچ ویورشپ سب سے زیادہ رہی، جو 1 ارب 40 کروڑ تک پہنچی۔

پشاور زلمی کو سب سے زیادہ دیکھی جانے والی ٹیم قرار دیا گیا، ذرائع۔

ناظرین سے متعلق اعداد و شمار:

شہری علاقوں میں لائیو اسٹریمنگ ویورشپ کا تناسب 53 فیصد رہا، جبکہ دیہی علاقوں میں یہ 47 فیصد رہا۔مرد ناظرین کا تناسب 67 فیصد جبکہ خواتین کا 33 فیصد رہا۔

مستقبل کی حکمت عملی:

ٹیموں کی ایویلوایشن کے لیے ٹینڈر جاری کرنے کا فیصلہ اسی ہفتے متوقع ہے۔پی ایس ایل 11 کے لیے گورننگ کونسل کا اجلاس جلد بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق رواں سال براڈکاسٹ ویورشپ میں بھی کئی گنا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

پی ایس ایل 2025 کے لیے اوسط ٹی وی ویورشپ کے اعداد و شمار جلد جاری کیے جائیں گے۔پی سی بی کا کہنا ہے کہ بڑھتی ہوئی ویورشپ اور عوامی دلچسپی اس بات کا ثبوت ہے کہ پی

ایس ایل بین الاقوامی سطح پر بھی مقبول ہو رہا ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *