Daily Khabardar
July 16, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
پی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈی

ڈیجیٹل میڈیا کے ذریعے نوجوانوں کی صلاحیتوں سے استفادہ

کوئٹہ: سیکریٹری اطلاعات عمران خان کی صدارت میں محکمہ اطلاعات کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا
جس میں ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز عسکر خان سمیت متعلقہ افسران نے شرکت کی۔
اجلاس میں ڈیجیٹل پالیسی 2026 کے حوالے سے مجوزہ ترامیم اور مختلف امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
اجلاس کے دوران ڈیجیٹل میڈیا کے فروغ، حکومتی پالیسیوں کی مؤثر تشہیر اور جدید تقاضوں کے مطابق پالیسی کو مزید فعال بنانے سے متعلق مختلف تجاویز پر غور کیا گیا۔ شرکاء نے اس بات پر زور دیا کہ ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کے مؤثر استعمال سے حکومت اور عوام کے درمیان رابطے کو مزید مضبوط بنایا جا سکتا ہے۔
اس موقع پر سیکریٹری اطلاعات عمران خان اور ڈی جی پی آر عسکر خان نے کہا کہ ڈیجیٹل پالیسی کے نفاذ کا بنیادی مقصد حکومتی پالیسیوں اور اقدامات کو مؤثر اور جدید انداز میں عوام تک پہنچانا ہے۔
انہوں نے کہا کہ اس پالیسی کے ذریعے نوجوانوں کو روزگار کے بہتر مواقع فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ انہیں مثبت سرگرمیوں

میں مصروف رکھنا بھی ترجیحات میں شامل ہے

انہوں نے مزید کہا کہ نوجوان ملک کا قیمتی سرمایہ ہیں اور

انہیں جدید ڈیجیٹل مہارتوں سے آراستہ کر کے نہ صرف

باعزت روزگار فراہم کیا جا سکتا ہے

بلکہ انہیں منفی سرگرمیوں سے دور رکھ کر معاشرے کی

ترقی میں مثبت کردار ادا کرنے کے قابل بنایا جا سکتا ہے۔

اجلاس میں اس عزم کا اظہار کیا گیا کہ ڈیجیٹل پالیسی

2026 کو موجودہ دور کے تقاضوں کے مطابق مزید مؤثر اور

جامع بنایا جائے گاتاکہ حکومت کی کارکردگی، عوامی آگاہی

اور نوجوانوں کے لیے مواقع میں خاطر خواہ اضافہ ممکن ہو

سکے۔

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *