Daily Khabardar
July 17, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
پی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈی

کولمبیا: فوجی طیارہ گر کر تباہ، بڑے جانی نقصان کا خدشہ نہ

بوگوٹا (نیوز ڈیسک): کولمبیا کے جنوبی حصے میں پاکفوج کے C-130 ہرکولیس طیارے کو المناک حادثہ پیش آیا ہے،
جس میں سوار 100 سے زائد فوجی اہلکاروں کی زندگیوں کے حوالے سے شدید تشویش پائی جا رہی ہے۔
کولمبیا کی وزارتِ دفاع کے مطابق، یہ حادثہ پیر کے روز جنوبی صوبے پوتومایو ے قصبے پورتو لیگویزامو کے قریب پیش آیا۔
طیارہ اڑان بھرنے کے کچھ ہی دیر بعد زمین بوس ہو گیا اور گرتے ہی اس میں آگ لگ گئی۔
یہ مقام پیرو اور ایکواڈور کی سرحد کے قریب واقع ہے۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق طیارے میں 110 فوجی اہلکار سوار تھے۔
کولمبین ایئر فورس اور مقامی ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ چکی ہیں،
تاہم دشوار گزار جنگلاتی علاقہ ہونے کی وجہ سے امدادی کاموں میں مشکلات کا سامنا ہے۔
کولمبیا کے وزیرِ دفاع پیڈرو سانچیز نے حادثے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ طیارہ شہری آبادی سے محض 3 کلومیٹر کے فاصلے پر گرا۔ ا
بھی تک حادثے کی وجوہات واضح نہیں ہو سکی ہیں، تاہم اعلیٰ سطح کی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے جو تکنیکی خرابی یا خراب موسم جیسے پہلوؤں کا جائزہ لے گی۔
مقامی میڈیا کے مطابق طیارے کے مکمل تباہ ہونے کے باعث بڑے پیمانے پر جانی نقصان کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے،
تاہم تاحال ہلاکتوں کی حتمی تعداد کے بارے میں کوئی سرکاری بیان جاری نہیں کیا گیا۔

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *