Daily Khabardar
July 17, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
پی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر بند

کراچی (اکنامک رپورٹر) پاکستان اسٹاک مارکیٹ نے آج کاروبار کے دوران تاریخ کے تمام پچھلے ریکارڈ پاش پاش کر دیے ہیں۔ 100 انڈیکس میں ایک ہی دن میں 7 ہزار 461 پوائنٹس کا غیر

معمولی اور زبردست اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد انڈیکس 1 لاکھ 56 ہزار 204 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر بند ہوا۔

آج صبح کاروبار کے آغاز سے ہی سرمایہ کاروں میں زبردست جوش و خروش دیکھا گیا اور ہر شعبے میں بڑے پیمانے پر خریداری کی گئی۔

مارکیٹ میں تیزی کی لہر اس قدر شدید تھی کہ قوانین کے تحت ‘مارکیٹ ہالٹ’ نافذ کرنا پڑا اور اسٹاک مارکیٹ کو ایک گھنٹے کے لیے بند کر دیا گیا تاکہ صورتحال کو متوازن رکھا جا سکے۔

معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ اسٹاک مارکیٹ میں آنے والا یہ ‘تیزی کا طوفان’ ملکی معیشت پر سرمایہ کاروں کے بڑھتے ہوئے اعتماد کا عکاس ہے۔

ایک ہی دن میں اتنے بڑے پوائنٹس کا اضافہ پاکستان کی مالیاتی تاریخ کا ایک غیر معمولی واقعہ ہے جس نے عالمی سطح پر بھی پاکستان کی مارکیٹ کی توجہ حاصل کر لی ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *