گلستان میں سیلابی ریلوں کی تباہی15 افراد بہہ گئے

چمن: تحصیل گلستان کے علاقے حبیب زئی میں 15 مسافروں

سے بھری وین سیلابی ریلے میں بہہ گئی

حبیب زئی میں ہی اشیائے خورونوش سے لدا ٹرک بھی

سیلابی ریلے کی نذر، ضلعی انتظامیہ کے مطابق متاثرہ

علاقوں میں ریسکیو آپریشن شروع، مسافروں کو بچانے کی

کوششیں جاری ہیں

قلعہ عبداللہ ندی میں اونچے درجے کا سیلابی ریلا، کوئٹہ چمن

جی جیشاہراہ پر ٹریفک معطل کر دی گئی
توبہ اچکزئی، خانوزئی اور گلستان کی رابطہ سڑکیں سیلاب کے باعث ہر قسم کی آمد و رفت کے لیے بندکر دی گئی
جبکہ پشین اور توبہ اچکزئی کی برساتی ندیوں میں متعدد مسافر گاڑیاں پھنس گئیں،
موسلا دھار بارشوں کے بعد کئی مقامات پر ٹریکٹرز اور گاڑیاں پانی میں محصور، صورتحال تشویشناک ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں