چمن ( نامہ نگار) گورنمنٹ ماڈل ہائیر سیکنڈری اسکول میں زیر تعلیم دور دراز سے آنے والے طلباء کی سہولت کی خاطر اسپیکر بلوچستان اسمبلی کیپٹن ر عبدالخالق خان اچکزئی نے ایک
وعدہ پورا کرتے ہوئے اسکول کو بس فراہم کردیا
پرنسپل گورنمنٹ ماڈل ہائیر سیکنڈری اسکول نے اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی سیکریٹری ایجوکیشن اور ڈسٹرک ایجوکیشن آفیسر کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیاجنہوں نے اس اہم
ضرورت کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ احسن اقدام اٹھایا
انہوں نے کہا کہ یہ بس خاص طور پر اُن طلبہ کے لیے ایک بڑی سہولت ثابت ہوگی جو دور دراز علاقوں سے تعلیم حاصل کرنے کے لیے آتے ہیں۔ ان شاء اللہ اس سہولت سے بھرپور فائدہ
اٹھایا جائے گا تاکہ طلبہ کو بروقت محفوظ اور باقاعدہ تعلیمی ماحول میسر آ سکے
پرنسپل گورنمنٹ ماڈل ہائیرسکینڈری سکول
چمن‛ ہم امید کرتے ہیں کہ حکومت اسی طرح تعلیمی اداروں کی بہتری اور طلبہ کی فلاح اور دلجوئی کے لیے لیپ ٹاپ اسکیم سمیت دیگر ایسے مزید اقدامات جاری رکھے گی پرنس