Daily Khabardar
July 17, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
بلوچستان کی 142 ہائی رسک یونین کونسلوں میں انسدادِ پولیو مہم پانچویں روز بھی جاری، 7 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدفسانحہ زیارت کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتالامریکہ کے ایران پر مسلسل چھٹی رات شدید حملے، کویت میں دھماکے، بحری ناکہ بندی سختپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخربلوچستان کی 142 ہائی رسک یونین کونسلوں میں انسدادِ پولیو مہم پانچویں روز بھی جاری، 7 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدفسانحہ زیارت کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتالامریکہ کے ایران پر مسلسل چھٹی رات شدید حملے، کویت میں دھماکے، بحری ناکہ بندی سختپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخر

کوئٹہ کے شہریوں کا ریلوے گراؤنڈ کو احتجاجی میدان میں بدلنے کا حکومتی فیصلہ مسترد

کوئٹہ کے شہریوں کا ریلوے گراؤنڈ کو احتجاجی میدان میں بدلنے کا حکومتی فیصلہ مسترد

کوئٹہ کے شہریوں کا ریلوے گراؤنڈ کو احتجاجی میدان میں بدلنے کا حکومتی فیصلہ مسترد

کوئٹہ ( خبردار نیوز ) کوئٹہ میں احتجاجی ریلیوں دھرنے اور جلسوں میں اضافے پر ڈپٹی کمشنر کوئٹہ نے سیاسی جماعتوں اور تنظیموں کے احتجاج جلسے و دھرنوں کیلئے ہاکی گرائونڈ کو مختص کر دیا
کوئٹہ میں ریلوے اراضی پر واقعہ ریڈوزن کے قریب ہاکی گراؤنڈ کو جلسے جلوس کیلئے انتظامیہ نے مختص کردیا
نام ہاکی گراؤنڈ ہے لیکن کھیلا فٹبال جاتا ہے ہاکی گراؤنڈ شہر میں چار سے پانچ فعال گراؤنڈ میں سے ایک ہے
کوئٹہ انتظامیہ نے جلسے دھرنوں او ریلیاں ریڈوزن میں کرنے کی بجائے ہاکی گراؤنڈ پر کرنے کا احکامات جاری کر دیئے
کھیل کے میدان کو جلسے و جلوس کیلئے مختص کرنے کے فیصلے کو شہریوں بلخصوص نوجوانوں نے شدید مخالف کردی
اور کہا ہے کہ کوئٹہ شہر میں کھیل کے میدان نہ ہونے کے برابر ہیں جو ہیں اگر ان کو جلسے اور احتجاجی مظاہروں کے لیے مختص کردایاگیا
تو اس سے نہ صرف کھیلوں کی سرگرمیاں متاثر ہونگی بلکہ نوجوان طبقہ کھیلوں کی بجاے مشیات اور جرائم کی جانب راغب ہونے کا خطرہ زیادہ ہے
دوسری جانب بلوچستان اسمبلی میں سرگرم رکن مولانا ہدایت نے اس فیصلے کو خوش آئندہ قرار دیا مگر حکومت سے سوال کیا اگر حکومت مظاہرین کے پاس مزاکرات کیلئے نہیں جاتا تو کیا کرنا چاہئے
کوئٹہ کے نوجوانوں کا ماننا ہے کہ شہر میں کھیل کے میدان انتہائی کم ہے جلسے جلوس و احتجاجی کیلئے شہر میں کسی کھلے میدان کا انتخاب کرے تاکہ کھیل کی سرگرمیاں متاثر نہ ہوں

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *