Daily Khabardar
July 17, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
پی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈی

بلوچستان میں پہلی بار مزدوروں کے بچوں کو ملک کےاعلی اداروں میں داخلے دلائے گئے، وزیر اعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ ( خبردار نیوز ) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ محنت کش کسی بھی معاشرے کی ترقی اور خوشحالی کی بنیاد ہوتے ہیں، کیونکہ یومِ مزدور ہمیں محنت، دیانت اور

عزم کی قدر و منزلت کا احساس دلاتا ہے،

یہ بات انہوں نے مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہی ہے

میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ بلوچستان حکومت مزدوروں کے حقوق کے تحفظ اور فلاح کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے، اور صوبے کے محنت کشوں کو بہتر روزگار، محفوظ ماحول اور

سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے،

انکے مطابق بلوچستان میں پہلی بار مزدوروں کے بچوں کو ملک کے معیاری تعلیمی اداروں میں داخلے دلائے گئے، وجس سے مزدور کا بچہ مزدور نہیں بلکہ ترقی کا ہر موقع پائے گا،

وزیر اعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ ہمیں مزدوروں کے معیارِ زندگی کو بلند کرنے کے لیے اجتماعی کوششیں کرنا ہوں گی، یومِ مئی ہمیں استحصال کے خاتمے اور انصاف پر مبنی معاشرے کی

جدوجہد کا پیغام دیتا ہے،

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *