Daily Khabardar
July 16, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
فیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیڈائریکٹر عورت فاؤنڈیشن علاؤالدین خلجی اور پروجیکٹ کوآرڈینیٹر یاسمین مغل کی گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل سے ملاقات،فیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیڈائریکٹر عورت فاؤنڈیشن علاؤالدین خلجی اور پروجیکٹ کوآرڈینیٹر یاسمین مغل کی گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل سے ملاقات،

گوادر پورٹ پر بین الاقوامی ٹرانس شپمنٹ سرگرمیوں میں ایک اور اہم پیش رفت

گوادر (خبردار نیوز) گوادر پورٹ پر بین الاقوامی ٹرانس شپمنٹ سرگرمیوں میں ایک اور اہم پیش رفت سامنے آئی ہے،
جہاں ٹرانس شپمنٹ کارگو لے کر آنے والا بحری جہاز MV YUAN HANG WEI Y گوادر پورٹ پر لنگر انداز ہوگیا ہے۔
گوادر پورٹ پر عالمی بحری سرگرمیوں میں حالیہ دنوں میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔
ٹرانس شپمنٹ کارگو لے کر آنے والا بحری جہاز MV YUAN HANG WEI YE گوادر پورٹ پہنچ گیا، جو ابوظہبی اور کویت کے لیے مختص کارگو یہاں اتارے گا۔
اس پیش رفت کو گوادر پورٹ کی بڑھتی ہوئی تجارتی اور ٹرانزٹ اہمیت کا مظہر قرار دیا جا رہا ہے۔
وفاقی وزیر برائے بحری امور جنید انوار چوہدری نے اس موقع پر کہا کہ حکومت گوادر پورٹ کو خطے کا اہم تجارتی اور ٹرانس شپمنٹ حب بنانے کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ گوادر پورٹ پر عالمی بحری سرگرمیوں میں اضافہ ملکی معیشت، ٹرانزٹ ٹریڈ اور سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے مثبت اشارہ ہے۔
چیئرمین گوادر پورٹ نورالحق بلوچ کے مطابق حالیہ مراعاتی پالیسیوں اور پورٹ چارجز میں کمی کے بعد عالمی شپنگ کمپنیوں کی دلچسپی میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔انہوں نے کہا کہ گوادر پورٹ کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ بنا کر خطے کی اہم تجارتی راہداری میں تبدیل کیا جا رہا ہے۔
چیئرمین گوادر پورٹ کا مزید کہنا تھا کہ گوادر پورٹ مستقبل میں پاکستان، وسطی ایشیا، خلیجی ممالک اور عالمی تجارت کے لیے ایک مؤثر گیٹ وے ثابت ہوگا۔

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *