بلوچستان ہائی کورٹ میں بچہ اغوا کیس کی سماعت پولیس نے اغوا کیس کی ہیش رفت سے متعلق رپورٹ پیش کی عدالت نے شہر میں سیف سٹی کیمروں سے متعلق رپورٹ مسترد کردی بلوچستان ہائی کورٹ میں بچہ اغواء کیس کی کیس کی سماعت جسٹس کامران م

سانحہ 8 اگست کے شہید وکلا کی قربانیاں رائیگا نہیں جاے گاحامد خان ایڈوکیٹ

کوئٹہ ( خبردار نیوز ) پاکستان میں وکلاء رئنماوں نے کہا ہے کہ سانحہ 8 اگست کے شہید وکلا کی قربانیاں رائیگا نہیں جاے گا اور ان کے نقش قدم پر چلتے ہوے ملک میں جمہوریت کی بالادستی کے لیے جد وجہد جاری رکھیں گے
بلوچستان بار کونسلا اور بلوچستان ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے شہدائے اٹھ اگست کی یاد میں ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا
جس کے مہمان خصوصی سپریم باراسیوسی ایشن کے سابق صدر اور سنیٹر حامد خان ایدوکیٹ تھے
تقریب سے لاہور بار کونسل سے اسلم زار ایڈوکیٹ سپریم کورٹ بار کونسل کی سیکرٹری سعید علی عمران ایڈوکیٹ پشاور بارکونسل سعید نور علی شاہ ایڈوکیٹ اور سپریم کورٹ بار کے سابق صدر علی احمد کرد اور دیگر مقررین نے خطاب کیا
مقررین نے شہدائے اٹھ اگست کے شہیدوں کو خراج تحسین پیش کیا ان کا مزید کہنا تھا کہ شہدائے اٹھ اگست کی شہیدوں کا خون رائے گا نہیں جائے گا
تقریب سے خطاب کرتےہوے سنیٹرحامد خان ایڈوکیٹ نے کہا کہ شہدا 8 اگست کی نقش قدم پر گامزن رہتے ہوے ملک انصاف کی بالاستی کےلیے کسی قربانی سے درئغ نہیں کریں گے
بعد آزاں مقررین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ ان شہداء کے درجات بلند فرمائے اور ان کے اہلِ خانہ کو صبر جمیل عطا کرے۔ انہوں نے کہا کہ ہم اس دکھ کی گھڑی میں شہداء کے خاندانوں کے ساتھ ہیں اور ان کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔
یاد رہے کہ 8 اگست 2016 کوئٹہ کے سول ہسپتال میں ایک خودکش حملے میں 2 صحافیوں سمیت 57 وکلاء شہید ہوے تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں