Daily Khabardar
July 18, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
شہدائے زیارت کے واقعے کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے پر اتفاقکوئٹہ کے تاریخی کوئلہ پھاٹک چوک کا نام تبدیل کرکے “شہداءِ زیارت” چوک رکھ دیا گیابلوچستان کی 142 ہائی رسک یونین کونسلوں میں انسدادِ پولیو مہم پانچویں روز بھی جاری، 7 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدفسانحہ زیارت کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتالامریکہ کے ایران پر مسلسل چھٹی رات شدید حملے، کویت میں دھماکے، بحری ناکہ بندی سختپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفشہدائے زیارت کے واقعے کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے پر اتفاقکوئٹہ کے تاریخی کوئلہ پھاٹک چوک کا نام تبدیل کرکے “شہداءِ زیارت” چوک رکھ دیا گیابلوچستان کی 142 ہائی رسک یونین کونسلوں میں انسدادِ پولیو مہم پانچویں روز بھی جاری، 7 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدفسانحہ زیارت کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتالامریکہ کے ایران پر مسلسل چھٹی رات شدید حملے، کویت میں دھماکے، بحری ناکہ بندی سختپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریف

کفر کے عاشرے میں جیا جاسکتا ہے لیکن ظلم کے نظام میں نہیں -اصغرخان اچکزئی

کفر کے عاشرے میں جیا جاسکتا ہے لیکن ظلم کے نظام میں نہیں -اصغرخان اچکزئی

کفر کے عاشرے میں جیا جاسکتا ہے لیکن ظلم کے نظام میں نہیں -اصغرخان اچکزئی

کوئٹہ ( خبردارنیوز ) عوامی نینشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی نے کہا ہے کہ

آپریشن عزم استحکام کو کسی صورت قبول نہیں کیا جاسکتا ہم کوئی پاگل نہیں کہ ریاست سے لڑیں

یہ بات انہوں نے چمن کے عیدگاہ گراؤنڈ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ لڑیں گے نہیں لیکن وقت انے پر ظلم کا حساب لیا جاے گابقول انکے کے کفر کے عاشرے میں جیا جاسکتا

ہے لیکن ظلم کے نظام میں نہیں

اصغر خان اچکزئی کا مذید کہنا تھا پشتونوں اور بلوچوں کے وسائل پر قبضہ تسلیم نہیں کرینگے

تعجب ہے دہشت گردی کے مراکز پنجاب میں جبکہ آپریشنز پشتونخوا اور بلوچستان میں کئے جاتے ہے’

اپنے خطاب میں انہوں نے چمن بارڈر کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ چمن بارڈر پر شناختی کارڈ اور تذکیرے کا پرانا سسٹم بحال کیا جائے

پشتون قوم ہمیشہ دہشتگردی کا شکار رہا ہے

چمن دھرنے کے مطالبے کیلئے قوم پرست قوتیں متحد ہوجائیں فوج سے متعلق کہا کہ جب فوج سیاست میں مداخلت کرکے ائین کے خلاف ورزی کے مرتکب ہوگا تو ان کے کردار پر حرف

اٹھے گی

اپنے والد عوامی نیشنل پارٹی کے سابق مرکزی سینئرنائب صدر شہید حاجی جیلانی خان بھائی ایڈوکیٹ عسکرخان اور کزن اسدخان اچکزئی جو عوامی نیشنل پارٹی بلوچستان کے سابق ترجمان

ھے کے بارے میں اصغر خان اچکزئی کا یہ کہنا تھا کہ مذکورہ شہداء قوم اور وطن کی دفاع میں شہید ہوئے جس پر ہمیں فخر ہے انہوں نے

قوم پرست جماعتوں کو درپیش گھمبیر مشکلات سے جان چھوٹنے کیلئے اکٹھے ہونے کا مشورہ بھی دے دیا

آخر میں صدر اے این پی بلوچستان اصغرخان اچکزئی نے وفاقی حکومت سے چمن بارڈر پر پاسپورٹ فیصلہ واپس لینے چمن دھرنا کے مطالبات تسلیم کرنے اور آمدورفت کیلئے پرانا طریقہ

بحال کرنا کا مطالبہ کیا ۔

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *