Daily Khabardar
July 18, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
شہدائے زیارت کے واقعے کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے پر اتفاقکوئٹہ کے تاریخی کوئلہ پھاٹک چوک کا نام تبدیل کرکے “شہداءِ زیارت” چوک رکھ دیا گیابلوچستان کی 142 ہائی رسک یونین کونسلوں میں انسدادِ پولیو مہم پانچویں روز بھی جاری، 7 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدفسانحہ زیارت کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتالامریکہ کے ایران پر مسلسل چھٹی رات شدید حملے، کویت میں دھماکے، بحری ناکہ بندی سختپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفشہدائے زیارت کے واقعے کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے پر اتفاقکوئٹہ کے تاریخی کوئلہ پھاٹک چوک کا نام تبدیل کرکے “شہداءِ زیارت” چوک رکھ دیا گیابلوچستان کی 142 ہائی رسک یونین کونسلوں میں انسدادِ پولیو مہم پانچویں روز بھی جاری، 7 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدفسانحہ زیارت کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتالامریکہ کے ایران پر مسلسل چھٹی رات شدید حملے، کویت میں دھماکے، بحری ناکہ بندی سختپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریف

بلوچستان کے عوام تعلیم کو اپنامشن بنا کر دہشت گردی کو رد کریں- ضیاء لانگو

بلوچستان نے وزیرداخلہ میرضیاء لانگو کی اسمبلی رکنیت ختم

بلوچستان نے وزیرداخلہ میرضیاء لانگو کی اسمبلی رکنیت ختم

کوئٹہ ( خبردارنیوز ) بلوچستان کے وزیرداخلہ ضیاء لانگو نے کہا ہے کہ بلوچستان کے عوام تعلیم کو اپنامشن بنا کر دہشت گردی کو رد کریں جس سے صوبے میں ترقی اور خوشحالی کو

پروان چڑے گی

کوئٹہ میں جاری ایک بیان میں ان کا کہناتھا کہ تعلیم ہی وہ زیور ہے جس سے اندھیروں کو مٹایا جاسکتا ہے بلوچستان کی عوام اپنے صلاحیتوں کو بروئے کار لاکر صوبے کے خدمت میں اپنا

کردار ادا کرنا چاہیے

ڈاکٹرز،وکلاء،اساتذہ سمیت سب کواپنے اپنے شعبے میں بہترین خدمات پیش کرکے بلوچستان کی ترقی میں ساتھ دینا ہوگاوالدین اپنے بچوں کو شعور کے ساتھ تعلیم کے زیورسے آراستہ کرنے

کے لئے بھر پور کردار ادا کریں

تعلیم حاصل کرنے میں ہی حاصل کامیابی ہے نفرت و انتشار بلوچستان کو مزید اندھیروں میں دھکیل دے گابلوچستان کے عوام نے ہمیشہ پاکستان کی ترقی وخوشحالی میں ہراول دستے کا کردار

ادا کیا ہے

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *