Daily Khabardar
July 16, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
فیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیڈائریکٹر عورت فاؤنڈیشن علاؤالدین خلجی اور پروجیکٹ کوآرڈینیٹر یاسمین مغل کی گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل سے ملاقات،فیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیڈائریکٹر عورت فاؤنڈیشن علاؤالدین خلجی اور پروجیکٹ کوآرڈینیٹر یاسمین مغل کی گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل سے ملاقات،

کوئٹہ میں 7ویں محرم الحرام کا جلوس: سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات، موبائل سروس معطل

کوئٹہ (بیورو رپورٹ)کوئٹہ میں 7ویں محرم الحرام کے موقع پر امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لیے سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق شہر میں سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر آج صبح سے موبائل فون اور انٹرنیٹ سروسز کو عارضی طور پر معطل کر دیا گیا ہے۔
​7ویں محرم الحرام کا مرکزی جلوس روایتی عقیدت و احترام کے ساتھ امام بارگاہ ناصر العزاء سے برآمد ہوا،
جو اپنے روایتی اور مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا واپس اسی امام بارگاہ پر پہنچ کر اختتام پذیر ہوگا۔
​انتظامیہ کی جانب سے جلوس کی سیکیورٹی کو یقینی بنانے اور کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کے لیے جلوس کے روٹ کی طرف آنے والے تمام راستوں اور شاہراہوں کو عام شہریوں کی آمد و رفت کے لیے بند کر دیا گیا ہے،
جبکہ جلوس کے راستے میں شامل تمام داخلی راستوں کو کنٹینرز لگا کر مکمل طور پر سیل کر دیا گیا ہے
تاکہ جلوس پُرآمن طریقے سے اپنی منزل مقصود تک پہنچ سکے۔

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *