کوئٹہ: زیارت میں شہید ہونے والے 21 پولیس اہلکاروں کے جنازے کوئٹہ منتقل کر دیے گئے۔
کمیٹی برائے دھرنا کے مطابق، سول ہسپتال میں قانونی و ضروری کارروائیاں مکمل ہونے کے بعد تمام شہداء کے جنازے بطور احتجاج بی ایم مال کے سامنے جاری دھرنے میں رکھے جائیں گے۔
کمیٹی کے چیئرمین عجب خان کاکڑ نے کہا ہے کہ مطالبات کی منظوری تک احتجاج اور دھرنا بدستور جاری رہے گا۔

Leave a Reply