کوئٹہ۔ 15 جولائی وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلان کردیا
وزیراعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر اسکول کے قیام کے لیے سمری فوری طور پر منظوری کے لیے پیش کرنے کی ہدایت جاری کی ہے
کلی ببری میں گرلز اسکول کے قیام کی یقین دہانی وزیر اعلیٰ بلوچستان نے شہداء کی تعزیت کے موقع پر کرائی تھی ،
وزیر اعلیٰ بلوچستان کی جانب سے کلی ببری میں اسکول کے قیام سے طالبات کو اپنے علاقے میں معیاری تعلیمی سہولیات میسر آئیں گی،
یہ بات وزیر اعلیٰ بلوچستان کے ترجمان شاہد رند نے کہا کہ حکومت بلوچستان صوبے کے ہر بچے اور بچی تک تعلیم کی سہولت پہنچانے کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے،
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلان

Leave a Reply