بولان گیس پائپ لائن دھماکہ
بولان: گوکرت کے قریب 18 انچ قطر کی گیس پائپ لائن دھماکا خیز مواد سے تباہ ہوگئی، سوئی گیس حکام۔
بولان: دھماکے کے باعث کوئٹہ کے مختلف علاقوں سمیت کولپور، مچھ، مستونگ، قلات، پشین اور زیارت میں گیس کی فراہمی معطل ہوگئی۔
بولان: دھماکے کے بعد جائے وقوعہ پر گیس پائپ لائن سے آگ کے شعلے بلند ہورہے ہیں، سوئی گیس حکام۔
بولان: دھماکا گیس پائپ لائن کی والو اسمبلی میں ہوا، جو قومی شاہراہ سے تقریباً 800 میٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔
بولان: سوئی سدرن گیس کمپنی کی ٹیمیں سکیورٹی کلیئرنس ملنے کے بعد پائپ لائن کی مرمت کے لیے جائے وقوعہ روانہ ہوں گی۔
رپورٹ: رئیس فرحان جمالی