Daily Khabardar
July 17, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
پی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈی

ڈپٹی کمشنر شیرانی کے قافلے پر نامعلوم افراد کی فائرنگ جانی نقصان نہیں

ڈپٹی کمشنر شیرانی کے قافلے پر نامعلوم افراد کی فائرنگ جانی نقصان نہیں

ڈپٹی کمشنر شیرانی کے قافلے پر نامعلوم افراد کی فائرنگ جانی نقصان نہیں

قلعہ سیف اللہ ( خبردار نیوز ) تنگ گوال حیدرزئی کے علاقے میں ڈپٹی کمشنر شیرانی کے قافلے پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی ہے

تاہم فائرنگ میں ڈپٹی کمشنر شیرانی ثنامہ جبین اور ان کی ایسکوارڈ کے لوگ محفوظ رہے ،

ضلعی انتظامیہ ژوب کے مطابق فائرنگ سے ڈپٹی کمشنر کی ایسکورٹ کی گاڑی کو نقصان پہنچا ،

بعدآزاں ڈی سی شیرانی اور حملہ آوروں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جوابی کاروائی کے باعث حملہ آور فرار ہوگئے ،

فائرنگ کے واقعہ کےبعد لیویز اور سیکورٹی فورسز کے اہلکار جاے وقوعہ پہنچ کر ملزمان کی تلاش شروع کردی

ابھی تک کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی اور نہ ہی کسی نے زمہ داری قبو ل کی ہے

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *