سابق نگران وزیر اعظم و سینیٹر انوار الحق کاکڑ کا معاون برائے داخلہ بابر یوسفزئی کی کتاب چراغ راہ کی تقریبِ سے خطاب

سابق نگران وزیراعظم اور سینیٹر انوار الحق کاکڑ کا تقریب سے خطاب

بلوچستان کے نوجوان سیاسی کارکن علم اور مطالعے کا سفر جاری رکھیں، انوار الحق کاکڑ

نوجوان اپنے لیے مواقع خود پیدا کریں، انوار الحق کاکڑ

بابر یوسفزئی کی کتاب ’’چراغِ راہ‘‘ نوجوانوں کے لیے رہنمائی ہے، انوار الحق کاکڑ

عقلِ سلیم انسان کو صحیح اور غلط میں فرق کرنا سکھاتی ہے، انوار الحق کاکڑ

انسان کی منزل بلند ہونی چاہیے، انوار الحق کاکڑ

ریاست شہریوں کی معیشت اور سلامتی کی ضامن ہوتی ہے، انوار الحق کاکڑ

پاکستان کا مستقبل ریاست اور شہری کے مضبوط تعلق سے وابستہ ہے، انوار الحق کاکڑ

بلوچ، پشتون، پنجابی اور سندھی شناخت سے بالاتر شہری اور ریاست کا رشتہ اہم ہے، انوار الحق کاکڑ

بی ایل اے اور ٹی ٹی پی مختلف ناموں سے تشدد کا بیانیہ پیش کر رہی ہیں، انوار الحق کاکڑ

خودکش حملوں کو فخر اور بہادری کے طور پر پیش کرنا قابلِ تشویش ہے، انوار الحق کاکڑ

ریاست کے بھی حقوق ہیں، صرف ریاستی ذمہ داریوں کی بات نہیں ہونی چاہیے، انوار الحق کاکڑ

ریاست کے خلاف غصے میں نامناسب زبان استعمال کرنا افسوسناک ہے، انوار الحق کاکڑ

دین کے دعویداروں کو ریاست کے خلاف نامناسب الفاظ استعمال نہیں کرنے چاہئیں، انوار الحق کاکڑ

والدین کی طرح ریاست کا احترام بھی ضروری ہے، انوار الحق کاکڑ

ریاست کے خلاف غصے میں نامناسب گفتگو افسوسناک ہے، انوار الحق کاکڑ

ریاست اور والدین دونوں کی حیثیت کو بطور استعارہ سمجھنا چاہیے، انوار الحق کاکڑ

شہریوں کے حقوق و فرائض اور ریاست کے حقوق و ذمہ داریوں کا احترام ضروری ہے، انوار الحق کاکڑ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں