سعودی عرب میں بلوچستان کے ہنرمند نوجوانوں کو روزگار فراہم کرنے کے لیے اقدامات تیز کرنے کا عزم


کوئٹہ:سعودی عرب کا بلوچستان میں سرمایہ کاری کے مختلف منصوبوں میں گہری دلچسپی کا اظہار
سعودی عرب میں بلوچستان کے ہنرمند نوجوانوں کو روزگار فراہم کرنے کے لیے اقدامات تیز کرنے کا عزم
سعودی پاکستان جوائنٹ بزنس کونسل کے چیئرمین شہزادہ منصور بن محمد آل سعود کی بلال خان کاکڑ کی قیادت میں وفد سے ملاقات
10 رکنی سعودی کاروباری وفد کو بلوچستان میں سرمایہ کاری کے مواقع پر تفصیلی بریفنگ
ایم ڈی بی ٹیوٹا عبدالکبیر زرکون اور ایم ڈی لیڈا لیاقت کاشانی بھی اجلاس میں شریک
سعودی سرمایہ کاروں کو بلوچستان میں ہر ممکن سہولیات فراہم کی جائیں گی، بلا ل خان کاکڑ
وزیر اعلیٰ میر سرفرازبگٹی صوبے کو سرمایہ کاری اور کاروباری سرگرمیوں کا مرکز بنانے کیلئے پر عزم ہیں، وائس چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ
شہزادہ منصور بن محمد آل سعود کا بلوچستان کے تیار سرمایہ کاری منصوبوں میں عملی شرکت کے عزم کا اظہار
سعودی چیئرمین کا بلوچستان میں سرمایہ کاری کے منصوبوں میں حصہ لینے کی یقین دہانی
بلوچستان اور سعودی عرب کے درمیان اقتصادی تعاون اور طویل المدتی تجارتی شراکت داری کے نئے امکانات روشن

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں