Daily Khabardar
July 18, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
شہدائے زیارت کے واقعے کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے پر اتفاقکوئٹہ کے تاریخی کوئلہ پھاٹک چوک کا نام تبدیل کرکے “شہداءِ زیارت” چوک رکھ دیا گیابلوچستان کی 142 ہائی رسک یونین کونسلوں میں انسدادِ پولیو مہم پانچویں روز بھی جاری، 7 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدفسانحہ زیارت کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتالامریکہ کے ایران پر مسلسل چھٹی رات شدید حملے، کویت میں دھماکے، بحری ناکہ بندی سختپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفشہدائے زیارت کے واقعے کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے پر اتفاقکوئٹہ کے تاریخی کوئلہ پھاٹک چوک کا نام تبدیل کرکے “شہداءِ زیارت” چوک رکھ دیا گیابلوچستان کی 142 ہائی رسک یونین کونسلوں میں انسدادِ پولیو مہم پانچویں روز بھی جاری، 7 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدفسانحہ زیارت کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتالامریکہ کے ایران پر مسلسل چھٹی رات شدید حملے، کویت میں دھماکے، بحری ناکہ بندی سختپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریف

سابق صوبائی وزیرعبدالخالق ہزارہ قاتلانہ حملے میں زخمی

کوئٹہ ( خبردار نیوز ) سابق صوبائی وزیر و ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے صدر خالق ہزارہ ایک قاتلانہ حملے میں زخمی ہوگئے

پولیس کے مطابق خالق ہزارہ پر حملہ انکے گھر میں ان پر حملہ کیا گیا

جس کے بعد پولیس نے عبدالخالق ہزارہ پر حملہ کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

پولیس نے بتایا ہے کہ عبدالخالق ہزارہ پر حملہ کرنے والے ملزم ہمسایہ ہے ۔

ابتدائی معلومات کے مطابق ملزم ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے سربراہ سابق صوبائی وزیر خالق ہزارہ کے گھر پر ڈکیتی کی واردات کرنے داخل ہواتھا اور چور

سے ہاتھا پائی کے دوران خالق ہزارہ زخمی ہوے ہیں

زخمی ہونے کے بعد عبدالخالق ہزار ہ کو ہسپتال منتقل رکردیا گیا

ہزارہ ڈیموکراٹک پارٹی نے واقعہ پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے اور پارٹی کے کارکنوں اور عہدیداروں کی حفاظت کے لیے اقدامات کا مطابلہ کی اہے

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *