Daily Khabardar
July 18, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
شہدائے زیارت کے واقعے کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے پر اتفاقکوئٹہ کے تاریخی کوئلہ پھاٹک چوک کا نام تبدیل کرکے “شہداءِ زیارت” چوک رکھ دیا گیابلوچستان کی 142 ہائی رسک یونین کونسلوں میں انسدادِ پولیو مہم پانچویں روز بھی جاری، 7 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدفسانحہ زیارت کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتالامریکہ کے ایران پر مسلسل چھٹی رات شدید حملے، کویت میں دھماکے، بحری ناکہ بندی سختپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفشہدائے زیارت کے واقعے کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے پر اتفاقکوئٹہ کے تاریخی کوئلہ پھاٹک چوک کا نام تبدیل کرکے “شہداءِ زیارت” چوک رکھ دیا گیابلوچستان کی 142 ہائی رسک یونین کونسلوں میں انسدادِ پولیو مہم پانچویں روز بھی جاری، 7 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدفسانحہ زیارت کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتالامریکہ کے ایران پر مسلسل چھٹی رات شدید حملے، کویت میں دھماکے، بحری ناکہ بندی سختپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریف

وزیراعلی بگٹی کا عبدالخالق ہزارہ پرحملے کی مذمت

سرفراز بگٹی کا صؤبے کے تمام علاقوں کو بجلی کی رسد یقینی بنانے کی ہدایت

سرفراز بگٹی کا صؤبے کے تمام علاقوں کو بجلی کی رسد یقینی بنانے کی ہدایت

کوئٹہ ( خبردار نیوز ) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سابق صوبائی وزیر عبدالخالق ہزارہ پر حملے کا نوٹس لیتے ہوے آئی جی پولیس بلوچستان سے

رپورٹ طلب کرلی،

ترجمان صوبائی حکومت شاہد رند نے عبدالخالق ہزارہ سے رابطہ ہوا ہے اور صوبائی حکومت نے واقعہ کی بابت معلوم لیں اور واقعہ پر تبادلہ خیال ہوا ہے

ترجمان بلوچستان حکومت نے وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی کی جانب سے انکی مزاج پرسی کی

انکے مطابق پولیس نے عبدالخالق ہزارہ پر حملے میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا ہے،اور ڈی آئی جی پولیس اعتزاز احمد گورایا کے مطابق ملزم سے تحقیقات

جاری ہیں، تاکہ حملے کی وجوہات اور حقائق تک پہنچ کر انصاف کی فراہمی یقینی بنائی جائے

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *