Daily Khabardar
July 18, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
شہدائے زیارت کے واقعے کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے پر اتفاقکوئٹہ کے تاریخی کوئلہ پھاٹک چوک کا نام تبدیل کرکے “شہداءِ زیارت” چوک رکھ دیا گیابلوچستان کی 142 ہائی رسک یونین کونسلوں میں انسدادِ پولیو مہم پانچویں روز بھی جاری، 7 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدفسانحہ زیارت کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتالامریکہ کے ایران پر مسلسل چھٹی رات شدید حملے، کویت میں دھماکے، بحری ناکہ بندی سختپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفشہدائے زیارت کے واقعے کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے پر اتفاقکوئٹہ کے تاریخی کوئلہ پھاٹک چوک کا نام تبدیل کرکے “شہداءِ زیارت” چوک رکھ دیا گیابلوچستان کی 142 ہائی رسک یونین کونسلوں میں انسدادِ پولیو مہم پانچویں روز بھی جاری، 7 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدفسانحہ زیارت کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتالامریکہ کے ایران پر مسلسل چھٹی رات شدید حملے، کویت میں دھماکے، بحری ناکہ بندی سختپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریف

حکومت بلوچستان کا زہری واقعہ کی تحقیقات کا حکم

حکومت بلوچستان کا زہری واقعہ کی تحقیقات کا حکم

حکومت بلوچستان کا زہری واقعہ کی تحقیقات کا حکم

کوئٹہ،( خبردار نیوز ) حکومت بلوچستان نے زہری واقعہ کی تحقیقات کا حکم دے دیا ،

محکمہ داخلہ بلوچستان کی جانب سے کہا گیا ہے کہ واقعہ کی تمام پہلوؤں سے جانچ کے لیے شفاف اور غیرجانبدارانہ تحقیقات کی ہدایت کردی گئی ہے تاکہ ذمہ داران کے خلاف سخت

کارروائی کی جاسکے

محکمہ داخلہ نے نوٹس میں کہا ہے کہ عوام کے تحفظ اور ریاستی رٹ کی بحالی اولین ترجیح ہےاس کے علاوہ مقامی انتظامیہ کی جانب سے زہری واقعہ پر فوری ردعمل نہ دینے پر محکمہ

داخلہ کا نوٹس جاری کردیا گیا

ترجمان حکومت بلوچستان کے مطابق قانون نافذ کرنے والے ادارے صورتحال کی مکمل نگرانی کر رہے ہیں ساتھ ہی تمام اضلاع میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیے اقدامات مزید سخت

کیے جا رہے ہیں،

محکمہ داخلہ بلوچستان کے مطابق تحقیقات مکمل ہونے تک روزانہ پیش رفت کا متواتر جائزہ لیا جائے گا، جس کے لیے کسی بھی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی،

محکمہ داخلہ نے کہا ہے کہ پورےصوبے میں ریاست کی رٹ قائم ہے ، کوئی کسی غلط فہمی میں نہ رہے تاہم کمی کوتاہیوں کا تدارک کرکے سول انتظامیہ مشینری کو متحرک کیا جائے گا،

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *