Daily Khabardar
July 17, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
بلوچستان کی 142 ہائی رسک یونین کونسلوں میں انسدادِ پولیو مہم پانچویں روز بھی جاری، 7 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدفسانحہ زیارت کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتالامریکہ کے ایران پر مسلسل چھٹی رات شدید حملے، کویت میں دھماکے، بحری ناکہ بندی سختپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانبلوچستان کی 142 ہائی رسک یونین کونسلوں میں انسدادِ پولیو مہم پانچویں روز بھی جاری، 7 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدفسانحہ زیارت کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتالامریکہ کے ایران پر مسلسل چھٹی رات شدید حملے، کویت میں دھماکے، بحری ناکہ بندی سختپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلان

کوئٹہ کے سرکاری اور نجی سکولوں میں سیاسی سرگرمیوں پر پابندی عائد

محکمہ تعلیم کا کوئٹہ کے سرکاری اور نجی سکولوں میں سیاسی سرگرمیوں پر پابندی عائد

محکمہ تعلیم کا کوئٹہ کے سرکاری اور نجی سکولوں میں سیاسی سرگرمیوں پر پابندی عائد

کوئٹہ ( خبردارنیوز ) حکومت بلوچستان نے کوئٹہ کے تمام سرکاری اور نجی اسکولوں میں ہر قسم کی سیاسی سرگرمیوں پر پابندی عائد کردی
ڈائریکٹر ایجوکیشن کی جانب سے 16 جنوری کو جاری ہونے والے ایک اعلامیہ کے مطابق کوئٹہ کے تمام سرکاری اور نجی سکولوں میں سیاسی سرگرمیوں پر پابندی عائد کردی گئی
محکمہ تعلیم کی جانب سے سیاسی سرگرمیوں پر پابندی کا سرکلر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر نے جاری کردیا ہے
اعلامیہ کے مطابق اسکولوں میں سیاسی اجتماعات اور سرگرمیوں پر پابندی بلوچستان ہائی کورٹ کی حکم پر عائد کی گئی ہے
ا س سلسلے میں کوئٹہ کے تمام تمام سرکاری اور نجی سکولوں کی سربراہان کو ہدایت نامہ جاری کردیاگیا ہے
جس کے تحت کسی بھی طالبعلم کو اسکول کے اندر یا باہر کسی بھی سیاسی سرگرمی میں حصہ لینے کی اجازت نہیں ہوگی
نوٹفیکیشن کے مطابق اسکول میں کسی بھی سیاسی اجتماع یا سرگرمی کی اجازت نہیں ہوگی
اعلامیہ میں تمام سکول کی سربراہان کو تعلیمی اداروں کے تقدس اور بنیادی مقصد کو برقرار رکھنے کے لیے اس ہدایت سے سختی سے عمل کریں
تاہم خلاف ورزی کرنیوالوں کیخلاف بیڈا ایکٹ کے تحت تادیبی کارروائی کی جائیگی

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *