Daily Khabardar
July 18, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
شہدائے زیارت کے واقعے کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے پر اتفاقکوئٹہ کے تاریخی کوئلہ پھاٹک چوک کا نام تبدیل کرکے “شہداءِ زیارت” چوک رکھ دیا گیابلوچستان کی 142 ہائی رسک یونین کونسلوں میں انسدادِ پولیو مہم پانچویں روز بھی جاری، 7 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدفسانحہ زیارت کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتالامریکہ کے ایران پر مسلسل چھٹی رات شدید حملے، کویت میں دھماکے، بحری ناکہ بندی سختپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفشہدائے زیارت کے واقعے کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے پر اتفاقکوئٹہ کے تاریخی کوئلہ پھاٹک چوک کا نام تبدیل کرکے “شہداءِ زیارت” چوک رکھ دیا گیابلوچستان کی 142 ہائی رسک یونین کونسلوں میں انسدادِ پولیو مہم پانچویں روز بھی جاری، 7 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدفسانحہ زیارت کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتالامریکہ کے ایران پر مسلسل چھٹی رات شدید حملے، کویت میں دھماکے، بحری ناکہ بندی سختپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریف

خیبر پشتونخوامیں 3 لاکھ سے زاہد بچوں کو سکولوں میں داخلہ دیا جاے گا

نائیجیریا کے ایک سکول میلے میں 35 بچے ہلاک

نائیجیریا کے ایک سکول میلے میں 35 بچے ہلاک

پشاور( نامہ نگار) محکمہ ابتدائی اور ثانوی تعلیم خیبرپختونخوا نے ہیومن کیپیٹل انویسٹمنٹ پراجیکٹ شروع کر دیا

مختلف منصوبوں میں 3 لاکھ سے زائد طلبہ اور طالبات کو داخلے دیے جائیں گے،

ترجمان محکمہ تعلیم نے کہا ہے کہ 400 گرلز کمیونٹی اسکولزقائم کیے جا رہے ہیں

اس کے علاوہ 500 ارلی ایج چائلڈ ہوڈ ایجوکیشن کلاس رومز قائم کیے جائیں گے

ترجمان کے مطابق ڈبل شفٹ اسکول پروگرام میں 150 اسکولز منتخب اضلاع میں قائم کئے جا رہے ہیں

اس کے علاوہ آن لائن کورسز کیلیے ڈیجیٹل لیبز بھی قائم کی جائیں گے،

انہوں نے بتایا کہ اب تک انڈکشن پروگرام کے تحت نو ہزار 500 اساتذہ کی تربیت کی جا چکی ہے جبکہ ریجنل پروفیشنل ڈیویلپمنٹ سینٹرز میں 500 سائنس لیبز قائم کیے گئے ہیں

ترجمان محکمہ تعلیم کے مطابق 120 پرائمری اسکولز کو مڈل ،42 مڈل اسکولزکو ہائی لیول تک اپ گریڈ کیا جائے گا

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *