بلوچستان میں بچوں کو 12 بیماریوں سے بچاؤ کےلیے بگ کیچ اپ مہم کا آغاز

بلوچستان میں بچوں کو 12 بیماریوں سے بچاؤ کےلیے بگ کیچ اپ مہم کا آغاز

کوئٹہ ( خبردار نیوز ) بلوچستان بھر میں بچوں کو 12 مہلک بیماریوں سے محفوظ رکھنے کیلئے بگ کیچپ مہم کا افتتاح کردیا گیا مہم کے دوران 4 لاکھ بچوں کو حفاظتی ٹیکے لگائے جائیں

گے

کوئٹہ میں چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر نے بلوچستان بھر میں بچوں کو 12 مہلک بیماریوں سے محفوظ رکھنے کیلئے بگ کیچپ مہم کا افتتاح کردیا گیا

بگ کیچپ مہم 17 سے 28 فروری تک جاری رہے گااس مہم میں 4 لاکھ بچوں کو حفاظتی ٹیکے لگائے جائیں گے

بگ کیچپ مہم ہم میں 15 سو ٹیمیں حصہ لے رہے ہیں ا

س موقع پر چیف سیکرٹری شکیل قادر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہ حفاظتی ٹیکوں کی آج بگ کیچپ مہم شروع کر دی گئی

کرونا وائرس میں جن بچوں کو حفاظتی ٹیکے نہیں لگے ان کے لیے بگ کیچپ پروگرام شروع کیا

والدین سے اپیل ہے کہ وہ اپنے بچوں کو حفاظتی ٹیکے ضرور لگائیں اگر ہم پولیو پر کنٹرول نہ پایا تو بین الاقوامی سطح پر پابندیوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں