Daily Khabardar
July 16, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
فیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیڈائریکٹر عورت فاؤنڈیشن علاؤالدین خلجی اور پروجیکٹ کوآرڈینیٹر یاسمین مغل کی گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل سے ملاقات،فیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیڈائریکٹر عورت فاؤنڈیشن علاؤالدین خلجی اور پروجیکٹ کوآرڈینیٹر یاسمین مغل کی گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل سے ملاقات،

ایس ایچ او میٹھا خان دھشت گرد حملے میں شہید

کوئٹہ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں ایس ایچ او جان بحق ،

واقعے کے بعد پولیس نے علاقے کو گہرے میں لےکر سرچ آپریشن شروع کی ہے

تاہم ابھی تک کوئی گرفتاری عمل میں نہیں ائی ہے

واقعہ پر وزیر اعلیٰ بلوچستان نے تشویش کا اظہار کیا ہے اور حکام کو ہدایت کی ہے

کہ وہ فوری طور پر ملزمان کو گرفتار کریں ا

طلاعات کے مطابق اتوار کی شام کو سمگلی روڈ پر کلی اسماعیل کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے ایس ایچ او میٹھا خان کی گاڑی پر فائرنگ کی

جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوئے جنہیں ایمبولنس کے ذریع سول ےہسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ زخموں کی تابنہ لاتے ہوءے ہسپتال میں چل بسے
واقعے کے بعد پولیس نے علاقے میں سرچ اپریشن شروع کی ہے تاہم ابھی تک کوئی گرفتاری عمل میں نہیں ائی ہے

اور نہ ہی کسی نے اس واقعے کی ذمہ داری قبول کی ہے
واقعہ پر وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بکٹی نے شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پولیس حکام کو ہدایت کی

کہ وہ فوری طور پر ملزمان کو گرفتار کر کے کیفر کردار تک پہنچائے
یاد رہے کہ بلوچستان کا دارحکومت کوئٹہ دو دہائیوں سے زیادہ عرصے سے امن و امان کے حوالے سے تشویش ناک ہے زیادہ تر اوقات میں نامعلوم مسلح افراد کی جانب سے پولیس اور سیکیورٹی فورسز پر حملے ہوتے رہتے ہیں

بالخصوص رواں سال کے 31 جنوری کو سریاب کے علاقے میں مسئلہ افراد نے پولیس اور سیکیورٹی فورسز پر کئی حملے کیے تھے

جس کے نتیجے میں 20 کے قریب پولیس اہلکار جان بحق ہو گئے تھے

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *