Daily Khabardar
July 17, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
پی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیپی ایچ ای سبی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز طلبفیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈی

سنجاوی : زمینداروں نے باغات کی حفاظت کے لیے کمر کس لی

کوئٹہ ( خبردارنیوز ) بلوچستان کے علاقے سنجاوی میں زمینداروں نے سیب ِ چیری او خوبانی کے باغات کو ژالہ باری سے بچانے کے لیے اپنی مددآپ اقدامات شروع کردیے

سنجاوی کے علاقے وانی، چویتر اور دیگر نواحی علاقوں میں زمینداروں نے نئے زرعی سیزن کے آغاز پر پھلدار درختوں، خصوصاً سیب، چیری، خوبانی اور دیگر درختوں کو موسمی

خطرات سے محفوظ بنانے کے لیے حفاظتی جالیاں لگانے کا عمل تیز کر دیا ہے۔

حالیہ برسوں میں ژالہ باری اور تیز طوفانی ہواؤں کے باعث ان باغات کو شدید نقصان پہنچ چکا ہے جس کے پیشِ نظر کاشتکار اب جدید طریقہ اپناتے ہوئے درختوں کو جالیوں سے ڈھانپ رہے

ہیں۔

یہ حفاظتی جالیاں ژالہ باری کی شدت کو کم کرتی ہیں اور تیز ہواؤں کے دوران پھلوں کے گرنے اور شاخوں کے ٹوٹنے سے بچاؤ فراہم کرتی ہیں۔

زمینداروں کے مطابق اس اقدام سے نہ صرف فصل کا تحفظ ممکن ہو رہا ہے بلکہ پیداوار کے معیار اور مقدار میں بھی بہتری متوقع ہے، جس سے مقامی معیشت پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *