Daily Khabardar
July 16, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
فیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیڈائریکٹر عورت فاؤنڈیشن علاؤالدین خلجی اور پروجیکٹ کوآرڈینیٹر یاسمین مغل کی گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل سے ملاقات،فیفا ورلڈ کپ: میسی نے ارجنٹائن پر مبینہ جانبداری کے الزامات مسترد کر دیےزیارت: دہشت گردوں کے ہاتھو ں شہید (ر ) حوالدار صادق پانیزئی کی نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکتسعودی عرب پر حملے خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان برادر ملک کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریفکیچ: محکمہ زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ٹینڈر جاریکمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا39دنوں سے جاری ہڑتال موخروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلانکوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین کا دھرنا سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں، نور محمد دمڑریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیکراچی حملے کی سازش افغانستان میں تیار ہوئی، ماسٹر مائنڈ سمیت نیٹ ورک بے نقاب: ایس ایس پی سی ٹی ڈیڈائریکٹر عورت فاؤنڈیشن علاؤالدین خلجی اور پروجیکٹ کوآرڈینیٹر یاسمین مغل کی گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل سے ملاقات،

عرفان خان کا حیدرآباد کنگز کے بارے میں اہم انکشاف

اسلام آباد ( خبردار ڈیسک ) کپتان مارنوس لبوشن اور ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی ایک مضبوط اور مؤثر کمبینیشن تشکیل دینے کی بھرپور کوشش کر رہے ہیں

پاکستان کے نوجوان بیٹر عرفان خان نیازی نے کہا ہے کہ پی ایس ایل 11 میں حیدرآباد کنگز مین کی کارکردگی میں بتدریج بہتری رہی ہے۔ کپتان مارنوس لبوشن اور ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی بھی

بہترین کمبینیشن بنانے کے لیے کوشاں ہیں۔

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں حیدرآباد کنگز مین کی پریکٹس سیشن کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے اپنے خیالات کا اظہار کرتےہوئے کہا کہ نئی ٹیم ہونے کے ناطے حیدرآباد

کنگز مین بتدریج بہتری کی جانب مائل ہے ،بیٹنگ کے بعد بولنگ میں بھی بہتری لانے کے لیے کوششیں کی جا رہی ہیں۔

عرفان خان کا کہنا تھا کہ کسی بھی میچ میں تماشائیوں کی موجودگی کارکردگی پر اثر ڈالتی ہے ،ٹیم کا ہر کھلاڑی بتائے ہوئے پلان پر عمل پیرا ہونے کی کوشش کرتا ہے۔ وہ اپنی ذاتی

کارکردگی سے مطمئن نہیں ہیں اور بہتری لانے کی کوشش کر رہے ہیں۔پاکستان کرکٹ ٹیم میں جگہ بنانے کے لیے بھرپور محنت جاری ہے۔

انہوں نےمزید کہا کہ سوشل میڈیا کے حوالے سے پی سی بی کی پالیسی پر ہر کھلاڑی عمل کر رہا ہے

شیئر کریں: WhatsApp

Admin Team

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *